خیبر پختونخوا خبریں

حامد خان استعفے کے بعد جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں،پرویز خٹک

  • پشاور:(اے پی پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی احتساب کمیشن کے سربراہ نے استعفے کے بعد غلط الزامات کا سلسلہ شروع کیا ہے، میرے خلاف نہ کوئی انکوائری ہو رہی ہے نہ ہی کوئی ریفرنس ہے ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • ٹانک، چیک پوسٹ پر دہشتگرد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید،ملزم فرار ہونے میں کامیا ب

    ٹانک(آئی این پی) چیک پوسٹ پر تلاشی کے لئے روکے جانے پر نامعلوم شدت پسند کی پولیس پر فائرنگ سے کانسٹیبل جاں بحق جبکہ ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیا ب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی صبح جنوبی وزیرستان شاہراہ پر واقع لطیف شہید چیک پوسٹ پر گزرنے والے ایک چنگ […]

  • کوہاٹ میں سیکورٹی اداروں کی کارروائی، 34افراد گرفتار

    کوہاٹ: (اے پی پی)کوہاٹ میں پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے دہشت گردوں کے 6سہولت کاروں اور ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 34افراد گرفتار کرلئے ۔مطلوب دہشت گرد کے سر کی قیمت 10لاکھ روپے مقرر تھی۔ چارسدہ میں بھی حساس اداروں کی کارروائی میں ایک مشتبہ شخص پکڑا گیا ۔کوہاٹ بائی پاس […]

  • گورنر خیبر پختونخوا کااستعفیٰ منظور کےلئے انتہائی ہچکچاہٹ سے سمری بھیجی:نواز شریف

    اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف نے انسداد پولیو مہم ‘ آئی ڈی پیز کی گھروں کو واپسی سمیت پارٹی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لئے مستعفی ہونے والے گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے خیبرپختونخوا اور فاٹا کی عوام کی بہبود […]

  • علمااورتاجروں کوبھتےکی پرچیاں مل رہی ہیں،فضل الرحمن

    پشاور: (اے پی پی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ لاشیں گرانے اور بھتہ وصول کرنے کو جہاد کا نام دیا جارہاہے۔تعلیمی اداروں پر حملے ہوتے ہیں تو ہمارے کارکن خون دیتے ہیں، لیکن جب مدارس پر حملہ ہوتو ہم اکیلے ہی ماتم کرتے ہیں۔پشاور میں جمیعت علماء اسلام سیکرٹریٹ […]

  • نوشہرہ:گاڑی پرفائرنگ،ایک پولیس اہلکارجاں بحق

    پشاور:(اے پی پی)نوشہرہ کے اعلاقے اکبر پورہ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک اہلکارسمیت دوافراد زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے علاقے اکبر پورہ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی،فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی سوار میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک […]