خیبر پختونخوا خبریں

آرمی چیف پشاور پہنچ گئے‘ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرینگے

  • پشاور۔( اے پی پی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ہیڈکوارٹر پشاور پہنچ گئے ہیں‘ آئی ایس پی آر کی مطابق ان کی آمد کا مقصد ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنا ہے‘ اس اجلاس میں آرمی چیف صوبے اور فاٹا میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینگے‘ اجلاس میںآئی ڈی پیز […]

  • پشاور میں بم ڈسپوزل یونٹ نے دستی بم ناکارہ بنادیا

    پشاور:(آئی این پی )پشاورکے علاقہ یکہ توت میں بم ڈسپوزل یونٹ نے دستی بم ناکارہ بنادیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم مبینہ طورپر بھتہ دینے سے انکار پر پھینکاگیاجو پھٹ نہ سکا۔ پولیس کے مطابق یکہ توت کے علاقہ میں ایک گھر کے باہر نامعلوم شرپسندو ں نے دستی بم پھینکا۔ جو خوش […]

  • پشاور: اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ پر شاہ محمود قریشی کی مخالفت

    پشاور: (اے پی پی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کیے جانے کی مخالفت کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں لازمی سروسز ایکٹ کا نفاذ غیر ضروری ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف […]

  • خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اہسپتالوں میں سروس ایکٹ نافذ کر دیا

    پشاور:(اے پی پی) خیبرپختونخوا حکومت نے ہڑتالی ملازمین کو سدھارنے کے لئے صوبے کے تمام اہسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ کا نفاذ کر دیا ہے جس سے کسی بھی سرکاری ہسپتال میں ہڑتال نہیں ہو سکے گی۔ محکمہ صحت نے تمام ہسپتالوں کے ڈائریکٹر کو اپنے ماتحت شعبوں کو ہدایات جاری کر دیں ۔ صوبائی […]

  • صدر نے گورنر کے پی کے، مہتاب عباسی کا استعفیٰ منظور کرلیا

    اسلام آباد:( اے پی پی ) گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ، صدر مملکت ممنون حسین نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے ۔ سردار مہتاب عباسی نے پندرہ اپریل دو ہزار چودہ کو گورنر خیبرپختونخوا کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا ۔ گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی […]

  • کوہاٹ پولیس کی کارروائی‘114مطلوب افراد گرفتار‘اسلحہ ومنشیات قبضے میں لیے گئے

    پشاور۔( اے پی پی )کوہاٹ پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف خصوصی کار وائی کے دوران 114مطلوب افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار ملزمان میں قتل کی وارداتوں میں ملوث 53خطرناک اشتہاری شامل ہیں۔کریک ڈاؤن میں پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ و منشیات بھی قبضے میں لئے ہیں۔ضلعی عدالتوں میں زیر […]