بلوچستان خبریں

سبی: لہڑی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 2افراد جاں بحق

  • سبی (آئی این پی )سبی کے علاقے لہڑی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سبی کے علاقے لہڑی میں موٹر سائیکل سوار بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ دونوں افراد مقامی رہائشی تھے […]

  • افغان مہمان ہیں، پاکستان میں رہنےکا حق ہے، محمود اچکزئی

    کوئٹہ:(اے پی پی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ تمام پشتون افغان ہیں،ڈیورنڈ لائن کھینچی گئی توہم افغان شہری نہیں رہے مگر افغان تھے ہیں اور رہیںگے،ریاستوں کے درمیان تنازعات ہواکرتے ہیں مگر جو لوگ ان کے عوام کے درمیان کدورتیں بڑھانا چاہتے ہیں وہ سن لیں اس کے […]

  • وزیراعلیٰ بلوچستان کےجمعتہ الوداع کےفول پروف انتظامات

    کوئٹہ: (اے پی پی) حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑنے کہاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے جمعتہ الوداع کے اجتماعات کے موقع پرعوام کو سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کویقینی بنانے کیلئے انسپکٹر جنرل پولیس اورسیکرٹری داخلہ کوخصوصی ہدایات جاری کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ کوئٹہ سمیت صوبے بھرمیں رمضان المبارک […]

  • کوئٹہ: ایک شخص نےخنجرکےوارکرکےکزن کوقتل کردیا

    کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں ایک شخص نے خنجر کے وارکرکے کزن کوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن مغل آباد میں اکبرنامی شخص نے اپنے کزن شریف کوخنجر کے وار کرکے قتل کردیا۔پولیس کواطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاش کوہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی […]

  • مشیرخزانہ میرخالد لانگوکا مزید 14 روزہ ریمانڈ

    کوئٹہ۔ :(اے پی پی) نیب بلوچستان نے بلوچستان میں میگا کرپشن کیس میں سابق مشیرخزانہ میرخالد لانگو آج دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کرکے مزید 14 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نیب بلوچستان نے بلوچستان میں میگا کرپشن کیس میں ملوث سابق مشیرخزانہ میرخالد لانگو کو14 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد […]

  • کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک پولیس اہلکار زخمی

    کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق جمعرت کو کوئٹہ سے علاقے سریاب روڈ کچی بیگ کلی بڑرو میں نامعلوم مسلح افراد موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے کیچی بیگ تھانے کے محرر محمد حسن کو شدید زخمی کردیااورموقع […]