بلوچستان خبریں

اشرف مگسی کیخلاف فردجرم 30 مئی کوعائد کی جائےگی

  • کوئٹہ:(اے پی پی)بلوچستان پبلک سروس کمیشن کےسابق چیئرمین اشرف مگسی کیخلاف فرد جرم30 مئی کو عائد کی جائے گی۔ اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کے الزام میں گرفتار بلوچستان پبلک سروس کمیشن کےسابق چیئرمین اشرف مگسی کو احتساب عدالت کےجج عبدالمجیدخان ناصر کے روبرو پیش کیاگیا۔ دوران سماعت مقدمے کی دستاویزات اشرف مگسی کے […]

  • ڈی پی اوجعفرآباد جہانزیب کاکڑنےاپنےدفترمیں خودکشی کرلی

    جعفر آباد:(اے پی پی) ڈی پی او جہانزیب کاکڑ نے مبینہ طور پر اپنے سر میں گولی مار کر خود کشی کرلی۔ ڈی پی او جعفر آباد ایس ایس پی جہانزیب کاکڑ اپنے آفس میں گئے اور ملازم کو بلا کر کہا کہ اس وقت کسی سے ملاقات نہیں کر سکتا لہذا کسی بھی شخص […]

  • بلوچستان قومی محاذ کے زیراہتمام کرپشن کیخلاف ریلی

    کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان قومی محاذ کے زیرِ اہتمام کرپشن کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں کرپٹ سیاستدانوں اور بیوروکریٹ افسران کے علامتی جنازے نکالے گئے۔تفصیلات کے مطابق کرپشن کیخلاف مقامی سیاسی جماعتوں نے اتحاد بنا لیا ہے،اسی تناظر میں آج بلوچستان متحدہ محاذ نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن سے کوئٹہ پریس کلب تک کرپشن کے […]

  • کوئٹہ:تین دوزہ انسداد پولیو مہم آج سےشروع

    کوئٹہ:(آئی این پی) کوئٹہ سمیت صوبے کے 30 اضلاع میں سہ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی ، 23 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کی ویکسین پلائی جائے گی ۔ تین روزہ مہم کے دوران 5 سال تک کے 23 لاکھ 94 ہزار 846 بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں […]

  • عوام کوصحت کی سہولیات فراہم کی جائینگیں: شیخ جعفرخان

    ژوب (آن لائن)عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام تردستیاب وسائل بروکارلائیں گے شعبہ صحت کو جتنی فنڈز درکار ہو فراہم کریں گے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے سول ہسپتال کے دورے کے موقع پر کیا انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کو فعال کرنے اور اسمیں […]

  • کوئٹہ، کیسکو لیبریونین کا احتجاجی مظاہرہ

    کوئٹہ(آن لائن ) کیسکو لیبر یو نین بلوچستان کے زیر اہتمام کیسکو سنٹرل سرکل میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے سے کیسکو لیبر یو نین بلو چستان کے صدر صفدر کرد جنرل سیکر ٹری پیر محمد کا کڑ اورنگ زیب نصر اللہ شاہوانی صلاح الدین حاجی عبدالمجید حاجی عبدالسلام ہادی […]