بلوچستان خبریں

جعفرآباد:نامعلوم مسلح ڈاکوایک شخص سے ٹریکٹرچھین کرفرار،پولیس

  • جعفرآباد:(اے پی پی)جعفرآباد کے علاقے گنداخہ میں نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر ایک شخص سے ٹریکٹر چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہفتہ کو جعفرآباد کے علاقے گنداخہ تھانہ کی حدود میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پرایک شخص سے میسی ٹریکٹر چھین کر فرار ہوگئے ۔پولیس کو اطلاع ملتے ہی […]

  • کوئٹہ:اکبرحسین درانی کو سیکرٹری خزانہ بلوچستان تعینات کردیا گیا

    کوئٹہ : (اے پی پی)حکومت بلوچستان نے سیکرٹری داخلہ اکبر حسین درانی کو سیکرٹری خزانہ بلوچستان تعینات کردیا،جبکہ مشتاق رئیسانی دور کے چودہ اعلیٰ افسران کے محکمہ خزانہ سے تبادلے کردیئےگئے. معطل سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کی گرفتاری اور گھر سے بھاری رقم کی برآمدگی کے بعد حکومت نے سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین […]

  • کوئٹہ کے مختلف علاقوں میںبجلی بندرہے گی: کیسکو

    کوئٹہ:(اے پی پی) کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میںآج بجلی بندرہے گی ،کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں14 مئی کو شیخ مانڈہ گرڈ کے پی ا ے ایف فیڈر، 16مئی کو شیخ ماندہ گرڈسٹیشن کے ائیر پورٹ ، کڈنی فیڈر […]

  • کوئٹہ:پولیس اور بی ڈی ایس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

    کوئٹہ : (اے پی پی) پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم کی کاروائی ، دہشتگردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا. جوائنٹ روڈ پر واقع پاسپورٹ آفس کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے بم نصب کیا گیا تھا. پولیس کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے بم ناکارہ بنادیا. بم […]

  • کوئٹہ او چمن میں درمیانی شدت کا زلزلہ

    کوئٹہ :(اے پی پی) کوئٹہ اور چمن میں درمیانی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ کوئٹہ اور چمن سمیت گردو نواح میں درمیانی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز […]

  • عمران خان کا بنوں کےلئےتشویش کا اظہار

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنوں میں پولیس اور صحت کا نظام بہتر نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ بنوں جلسے میں شرکاء سے حالات کی بہتری کا پوچھا تو جواب نہیں میں تھا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے جواب طلب کرلیا گیا ہے […]