بلوچستان خبریں

چاغی میں زیرمین چھپائے گئے 19 دیسی ساختہ بم برآمد

  • کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے علاقے چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئےزیر زمین چھپائےگئے19دیسی ساختہ بم برآمدکرلیے۔ سیکورٹی ذرائع کےمطابق کارروائی چاغی کے سرحدی علاقےکلی صمدمیں کی گئی،جہاں سیکیورٹی فورسز نے دوران کارروائی درجن سے زائد دیسی ساختہ بم برآمد کرلیے۔ نامعلوم شر پسندوں کی جانب سے زمین میں چھپائے گئے بم تخریب کاری […]

  • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں موسم سردوخشک

    کوئٹہ: (آئی این پی)قلات اور کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گرد ونواح میں گزشتہ روز کی نسبت سردی کی شدت میں قدرے کمی آئی ہے تاہم موسم سرد اور خشک ہے، کم سےکم درجہ حرارت صفر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ قلات […]

  • کوئٹہ:پی ایس ایل فائنل بگٹی اسٹیڈیم میں دکھانے کااعلان

    کوئٹہ:(آئی این پی)حکومت بلوچستان نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں بڑی سکرین پر دکھانے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت پر محکمہ کھیل بلوچستان نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ نواب اکبر خان بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم کوئٹہ میں بڑی سکرین […]

  • ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پک اپ اور کار میں تصادم، دو خواتین سمیت 7 افراد زخمی

    ڈیرہ مراد جمالی۔(اے پی پی )ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نوتال کے قریب پک اپ اور کارمیں تصادم سے دو خواتین سمیت 7افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو ڈیرہ مرادجمالی کے علاقے پولیس تھانہ نوتال کی حدود میں قومی شاہراہ پر پک اپ اور کارمیں تصادم ہوا […]

  • کوئٹہ، ایف سی کاسرچ آپریشن ، 35 مشتبہ افراد گرفتار

    کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا مشرقی بائی پاس پر سرچ آپریشن ، 35 مشتبہ افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد بھی برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف سی اور پولیس نے مشرقی بائی پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 35 مشتبہ افراد کو گرفتارکر لیا جن […]

  • کوئٹہ:پتنگ اڑانے اور تیز دھار ڈور کے استعمال اور فروخت پر پابندی

    کوئٹہ:(آئی این پی)کوئٹہ میں پتنگ اڑانے اور تیز دھار ڈور کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ، شہر میں کل بسنت کے دوران ہونے والی ہوائی فائرنگ سے چار بچے زخمی ہوگئے تھے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے اعلامیے کے مطابق ضلع کوئٹہ کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ سازی ، اس […]