بلوچستان خبریں

سنجدی کان میں پھنسے کان کنوں کو بحفاظت نکالنے کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں ، نگران وزیراعلی

  • کوئٹہ۔ (ملت آن لائن) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری نے کہا ہے کہ سنجدی کان میں پھنسے کان کنوں کو بحفاظت نکالنے کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔اپنے ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ نے سنجدی کوئلہ کان حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور اافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ […]