بلوچستان خبریں

قتل کیس میں ہزارہ برداری کے نو منتخب رکن اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری

  • کوئٹہ: عدالت نے قتل کیس میں بلوچستان صوبائی اسمبلی کے نومنتخب رکن احمد علی کہزاد کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل نادرا نے انکشاف کیا تھا کہ ہزارہ برداری سے ایم پی اے منتخب ہونے والے احمد علی کہزاد افغانی ہیں اور اس لیے انہیں غیر پاکستانی قرار دیا […]

  • آزاد رکن بلوچستان اسمبلی سردارعبدالرحمن کھیتران نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلان

    ،بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں اورآزاد ارکان اسمبلی کو اعتماد میں لے رہے ہیں ، وفاق میں بلوچستان عوامی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کریگی،بی اے پی کے صدر جام کمال کوئٹہ۔02 اگست( اے پی پی )آزاد رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت […]

  • نیب کا سابق ڈی جی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن محمد قاسم بلوچ کے گھر پر چھاپا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب

    کوئٹہ:(ملت آن لائن )قومی احتساب بیورو بلوچستان کا احتساب عدالت کے حکم پر سابق ڈائیریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن محمد قاسم بلوچ کی گرفتاری کے لئے گھر پر چھاپا مارا گیا تاہم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔سابق ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن قاسم بلوچ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے عبدالبشیر […]

  • کچلاک کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق

    کوئٹہ۔( ملت آن لائن )کچلاک کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کچلاک کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص تاج ولد غازی محمد جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے […]

  • کوئٹہ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف الیکٹرانک چالان سسٹم شروع

    کوئٹہ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف الیکٹرانک چالان سسٹم شروع کر دیا گیا کوئٹہ میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف ٹریفک پولیس کا جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ،کاغذات، لائسنس اور پرمٹ نہ رکھنے والے ڈرائیوروں سے چالان کی وصولی الیکٹرانک سسٹم کے ذریعے شروع کر دی […]

  • کوئٹہ میں فائرنگ دو افراد جاں بحق

    کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایف سی نے جوابی فائرنگ کرکے ایک حملہ آور کو بھی مار دیا پولیس کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کوئٹہ کے علاقے پرنس روڈ عبداللہ اسٹریٹ […]