کشمیر خبریں

نکیال میں پیش آنے والا واقعہ پیپلزپارٹی کی سوچی سمجھی ہوئی سازش ہے: آصف چوہدری

  • میرپور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء آصف چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان و آزاد کشمیر کی بڑی جمہوری جماعت ہے جس نے ہمیشہ جمہوریت کا راستہ اپنا کر عوام کے دلوں پر راج کیا گزشتہ روز نکیال میں پیش آنے والا واقعہ پیپلزپارٹی کی سوچی سمجھی ہوئی سازش ہے […]

  • آزاد کشمیر کو تحریکِ آزادی کا بیس کیمپ بنانا سیاست کامقصدِ اول ہے ،اعجاز یوسف

    راولاکوٹ ( آئی این پی) آزاد کشمیر کو تحریکِ آزادی کا بیس کیمپ بنانا سیاست کامقصدِ اول ہے ، غلط پالیسیوں کی وجہ سے آزاد کشمیر میں احساسِ محرومی پیدا ہوا وفاق کی طرف سے جتنا بجٹ آزاد کشمیر کو ملتا ہے اگر دیانتدار ی سے استعمال کیا جاتا تو آج حالات مختلف ہوتے زلزلہ […]

  • آزاد کشمیر حکومت کا وفاقی وزراکے رویے کیخلاف احتجاج

    مظفر آباد:(اے پی پی)آزاد کشمیر کے علاقے نکیال میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ریلی پر حملے کے خلاف آج آزاد کشمیر بھر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے ۔احتجاجی ریلیاں نکالی گئی اور وفاقی وزرا کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی ۔آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع اور دارلحکومت مظفرآباد میں احتجاجی ریلی کا […]

  • مقبوضہ کشمیر :حریت رہنماؤں کی اپیل پر آج مکمل ہڑتال

    سرینگر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کی ہلاکت پر حریت رہنماؤں کی جانب سے وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔ ہڑتال کا اعلان حریت رہنما ؤں سید علی گیلانی ،میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی […]

  • کوٹلی پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق

    کوٹلی ….. کوٹلی میں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ۔ نکیال میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں تصادم اس وقت شروع ہوا جب کالج گراؤنڈ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ورکر کنونشن […]

  • آزادکشمیر میں دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام

    مظفرآباد:(آئی این پی)آزادکشمیر کے علاقہ باغ میں دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیا گیا،بم ڈسپوزل سکواڈ نے نجی کالج سے ملنے والے دوبم ناکارہ بنادیئے۔ باغ کے نجی کالج کے ایک کلاس روم میں دہشتگردوں نے دوبم رکھے تھے،طلبا نے آج صبح کلاس میں داخل ہوتے ہی مشکوک بیگ کودیکھ کر شورمچادیا،جس کے بعد کالج انتظامیہ […]