کشمیر خبریں

ضلع باغ: نجی کالج میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

  • مظفرآباد(اے پی پی)آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے نجی کالج میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ، بیگ سے ملنے والے دو بم ناکارہ بنادیے گئے ۔پولیس کے مطابق ضلع باغ کے ایک نجی کالج میں بم کے اطلاع پر پولیس اور بم اسکواڈ کو طلب کیا گیا اور طالب علموں اور اسٹاف […]

  • مہاجرین حلقوں میں فوج اور رینجرز کی نگرانی میں الیکشن کروائے جائیں،ایم کیو ایم آزادکشمیر

    مظفرآباد(آئی این پی)ایم کیو ایم آزادکشمیر کے پارلیمانی لیڈر محمدطاہرکھوکھر نے مطالبہ کیا ہے کہ مہاجرین حلقوں میں فوج اور رینجرز کی نگرانی میں الیکشن کروائے جائیں اور پاکستان کی سیاسی قیادت ن لیگ کی جانب سے دھاندلی کی کوششوں کانوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزراء کو آزادکشمیر میں مداخلت سے روکنے کیلئے کردار ادا کرے […]

  • کل جماعتی حریت کانفرنس کی کنہیا کمار کی گرفتاری کی شدید مذمت

    سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق اور دختران ملت کی چیئرپرسن آسیہ اندرابی نے نئی دلی کی جواہر لال نہرویونیورٹی کی سٹوڈنٹس یونین کے صدر کنہیا کمار کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا […]

  • قابض انتظامیہ مسرت عالم کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، مسلم لیگ

    سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیرمسلم لیگ نے کہا ہے کہ قابض انتظامیہ پارٹی چیئرمین مسرت عالم بٹ کوسیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے اور ان کی غیر قانونی نظر بندی کو جان بوجھ کر طول دیا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلم لیگ کے ترجمان نے سرینگر […]

  • عبدالرحمان گیلانی اور کنہیا کمار کیخلاف مقدمہ کا کوئی جواز نہیں، سید علی گیلانی

    سرینگر ۔(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کشمیری دانشور اور دلی یونیورسٹی کے سابق لیکچرار پروفیسر سید عبدالرحمان گیلانی اور جواہر لال نہرویونیورسٹی کی سٹوڈنٹس یونیں کے صدر کنہیا کمار کے خلاف بغاوت کامقدمے دائر کیے جانے کے بھارتی حکومت کے اقدام اور اس […]

  • مقبوضہ کشمیر میں 4کشمیری نوجوان شہید ، 2بھارتی فوجی ہلاک

    سرینگر : ( کے ایم ایس )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں چار کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چوکی بل میں مارسری کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے […]