کشمیر خبریں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر‘گلگت بلتستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس‘ متعدد قراردادیں منظور

  • اسلام آباد( آئی این پی ) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر عبدالرشید ترابی کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا جس میں متفقہ طور پر منظور کردہ قرارداد میں لکھا گیا ہے کہ جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی ،جمہوری اور بنیادی حقوق کی بھرپور حمایت کرتی […]

  • مقبوضہ کشمیر، ٹریفک حادثے میں 5 فوجی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

    سرینگر ۔(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دو گاڑیوں کی ٹکرسے بھارتی پولیس اور سنٹرل ریزرو پولیس کے5اہلکاروں سمیت7افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں سی آر پی ایف کے دو افسر بھی شامل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے گڈورہ پل پلوامہ کے قریب ایک ٹرک اور سی آر […]

  • افضل گورو اور مقبول بٹ مجرم نہیں تھے،بھارت کا دہرا معیار بے نقاب ہو گیا،عبدالرشید

    سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے کہا ہے محمد افضل گورو اور محمد مقبول بٹ کو انکی شہادت کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ کوئی مجرم نہیں تھے ۔ کشمیر میڈیا سروس […]

  • مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ میں نوجوان کی شہادت پر ہڑتال

    سرینگر ۔(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوان راقب بشیر کی شہادت پر مسلسل دوسرے دن بھی متعدد علاقوں میں ہڑتال جاری رہی جس سے معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقوں نیوہ اور اس کے ملحقہ دیگر علاقوں میں دکانیں […]

  • افضل گورو کی بیوہ کا شہید شوہرکی میت کی واپسی تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کااعادہ

    سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں معروف آزادی پسند رہنماء شہید محمد افضل گورو کی بیوہ تبسم گورو نے نئی دلی کی تہاڑ جیل سے افضل گورو کی میت کی واپسی تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تبسم گورو نے افضل گورو کی تیسری برسی کے […]

  • افضل گورو شہید کی برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال

    سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںآج معروف آزادی پسند رہنماء محمد افضل گورو کو شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں مکمل ہڑتال اورکرفیو جیسی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں ۔ہڑتال کا مقصد آزادی پسند شہید رہنماؤں محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کی میتوں […]