کشمیر خبریں

آزاد کشمیر کے عوام آئندہ انتخابات میں لوٹ مارکا حساب لیں گے،چوہدری برجیس احمد طاہر

  • پلندری ۔ (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس احمد طاہر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے اور آئندہ انتخابات میں عوام اس کا حساب لیں گے ، میرے خلاف پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کرنے والے وزیراعظم آزاد کشمیر بتائیں کہ پی پی […]

  • حریت رہنما فریدہ بہن جی پارٹی کارکنوں سمیت سرینگر میں گرفتار

    سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ماس مومنٹ کی سربراہ فریدہ بہن جی کو پارٹی کارکنوں سمیت سرینگر کی پریس کالونی میں گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے فریدہ بہن جی کو اس وقت گرفتار کرلیاجب وہ اپنے پارٹی کارکنوں کے ہمراہ سرینگر میں پریس […]

  • بھار ت نے کشمیری نوجوانوں کو پرتشدد راستہ اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے،اعظم انقلابی

    سرینگر ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں محاذِ آزادی کے سرپرست محمد اعظم انقلابی نے کہا ہے کہ بھارتی سامراج کو کشمیری حریت پسندوں کی پْرامن جمہوری جدوجہد کبھی راس نہیں آئی ہے اور اس نے کشمیری نوجوانوں کو پرتشدد راستہ اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمد اعظم انقلابی نے […]

  • پاکستان کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، کل جماعتی کشمیر کانفرنس

    اسلام آباد(آئی این پی) عالمی ادارے یہ بات سمجھ چکے ہیں کہ دنیا کی کوئی قوم اپنی آزادی اور حقِ خود ارادیت پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی۔ کشمیری عوام گذشتہ 70 سال سے بھارت کی ہٹ دھرمی اورفوجی جبرو تشدد کے باوجود اپنے حق کے حصول کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں اور لاکھوں جانوں کی قربانی […]

  • پاکستان ہمارے لیے حرم شریف کا درجہ رکھتا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر

    مظفرآباد(آئی این پی)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ اہل پاکستان کے شکر گزار ہیں جو کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں ۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی ریاستی دارالحکومت میں تشریف لانا کشمیریوں کے لیے حوصلہ افزا بات ہے جس پر اہل کشمیر وزیر اعظم پاکستان کا […]

  • آزاد کشمیر میں دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

    مظفر آباد(آئی این پی ).کشمیر پر بھارتی قبضے کےخلاف دنیا بھر کے کشمیری یوم یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں ، آزاد کشمیر میں دس بجنے سے کچھ لمحے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ،کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ۔ یوم کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر […]