کشمیر خبریں

کشمیری طلباء کے خلاف مقدمات واپس نہ لیے گئے تو ڈگریاں واپس کردیں گے ،مولانا آزاد یونیورسٹی کے کشمیری طلباء کی دھمکی،بھارتی وزیر داخلہ اورعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر مسئلے کا نوٹس لیں، آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین

  • نئی دہلی ۔ (ملت آن لائن) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلباء نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلباء کے خلاف تمام جھوٹے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر مقدمات واپس نہ لیے گئے تووہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیر تعلیم […]