خبرنامہ انٹرنیشنل

فجی ،سمندری طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہوگئی ،غیر ملکی سیاحوں کا انخلاء شروع

  • سووا ۔(اے پی پی) فجی سمندری طوفان ونسٹن سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے اور علاقے میں موجود غیر ملکی سیاحوں کا انخلاء شروع ہو گیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فجی کے ڈہزاسٹر مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ بحر الکاہل کے جزیرے فجی میں کیٹگری 5 کے شدید طوفان ’ونسٹن اور 3سو […]

  • جاپان میں امریکی فوجی اڈے کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، پارلیمنٹ کو گھیر لیا

    ٹوکیو:(اے پی پی) جاپان میں امریکا کے فوجی اڈے کی مخالفت میں دارالحکومت ٹوکیو میں پارلیمنٹ ہاؤس کے گرد ہزاروں شہریوں نے قطارمیں کھڑے ہوکر ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر انسانی زنجیر بنادی۔ جاپان کے جنوبی جزیرے اوکیناوا میں امریکاکا نیا فوجی اڈہ بنانے کا منصوبہ ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق 28ہزار کے قریب جاپانی […]

  • دنیا بھرمیں موت کی سزا ختم کر دینی چاہیئے، پوپ فرانسیس

    ویٹی کن سٹی:(اے پی پی) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے کہا ہے کہ موت کی سزا ختم کر دینی چاہیئے کیونکہ اس طرح حکومتیں کم از کم کسی انسان کی ہلاکت کی مرتکب نہیں ہوں گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویٹی کن میں سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ہزاروں عقیدت مندوں سے خطاب […]

  • شام میں 2 کار بم دھماکے،140 افراد ہلاک

    دمشق:(اے پی پی)شام میں دو کار بم دھماکوں میں ایک سو چالیس افراد ہلاک اوردوسو زخمی ہوگئے، داعش نے حملوں کی ذمیداری قبول کرلی،شام کے شہر حمص میں دھماکوں کے بعد ہر طرف تباہی پھیل گئی، متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ یہاں زیادہ تر صدر بشار الاسد […]

  • بھارت:احتجاجی مظاہرین سےنمٹنےکیلئے9 ہزاراہلکار تعینات

    نئی دہلی:(اے پی پی)بھارتی ریاست ہریانہ میں احتجاجی مظاہرین سے نمٹنے کیلئے پیرا ملٹری فورسز اور فوج کے نو ہزار اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں، ساتھ ہی مرکزی حکومت نے معاملے کے حل کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ مسافروں کو خطرے کے پیش نظر دوستی بس سروس اور سمجھوتا ایکسپریس بھی […]

  • ترکی اور سعودی عرب کو شام میں مداخلت کرنے کا حق نہیں:صدر بشارالاسد

    دمشق ۔ (اے پی پی) شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ترکی اور سعودی عرب کو شام میں مداخلت کرنے کا حق حاصل نہیں ہے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بشارالاسد نے ہسپانوی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر ترکی اور سعودی عرب انسداد دہشت گردی کے بہانے اپنی افواج شام […]