خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت کی سرحدوں کے بعد سفارتی دہشتگردی شروع

  • نئی دہلی (ملت + آئی این پی)پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر پروپیگنڈے میں ناکامی اور سرحدوں پر اشتعال انگیزی کے بعد بھارت اب سفارتی دہشت گردی پر اتر آیا ،بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے اسٹاف افسر،محمود اخترکو 48گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا،بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارتی عملے کے رکن […]

  • یمن میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں القاعدہ کے 5ارکان ہلاک

    واشنگٹن ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی) یمن میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں القاعدہ کے 5ارکان ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سینٹرل کمانڈ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 21 اکتوبر کو ماریب گورنریٹ کے علاقے میں امریکی جاسوس طیارے نے جزیرہ نما […]

  • افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کاداعش کے34ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

    کابل ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں شدت پسند تنظیم داعش کے34ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے، پروان میں خودکش حملہ میں دو امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے کابل میں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے […]

  • امریکا کا افغانستان میں القاعدہ کے سینئر کمانڈروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

    کابل ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امریکا نے افغانستان میں القاعدہ کے سینئر کمانڈروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیاہے۔امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ دفاع کے پریس سیکرٹری پیٹر کک نے بتایا کہ جاسوس طیارے نے رواں ہفتے مشرقی افغانستان کے صوبہ کنڑ میں ہدف پرمبنی ایک کارروائی کی جس میں افغانستان […]

  • چائنہ انٹر نیشنل جونئیر فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل چار میچ کھیلے جائینگے

    بیجنگ ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی ) چائنہ انٹر نیشنل جونئیر فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل جمعہ کو چار میچ کھیلے جائینگے۔ ٹورنامنٹ اولمپک سٹیڈیم کے فٹ بال گراؤنڈ پر جاری ہے، اس سلسلے کے پہلے میچ میں ٹبئی جرمنی کا مقابلہ ہوسٹ چینسے ہوگا، دوسرا میچ چی اونگو کوریا اور آریوسی […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا نئے پْرتعیش ہوٹل کا باضابطہ افتتاح

    واشنگٹن ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوانیا اوینیو پر واشنگٹن کے اعلیٰ درجے کے اپنے نئے پْرتعیش ہوٹل کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں ہفتے اپنا قیمتی وقت ذاتی ملکیت کی تشہیر پر لگایا اورآن […]