خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ

  • نیویارک ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا امریکی میڈیا کے مطابق پیداوار میں کمی کی اطلاعات کے بعد قدرتی گیس کے نرخوں میں تقریباً3 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج کے تحت گیس کی قیمتوں 7.7 سینٹ فی ملین برٹش تھرمل […]

  • یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ

    پیرس ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق دسمبر کیلئے ملنگ کیلئے گندم کی خریداری کے معاہدے 0.2 فیصد کے اضافے کے ساتھ 160.50 یورو فی ٹن میں طے پائے، پیرس میں یورو نیکسٹ کے تحت 21 ہزار 253 لاٹس […]

  • چینی کمپنی نے کینیا میں ٹرانسفارمر فیکٹری قائم کر دی

    فیکٹری کے کینیا کی معیشت پر خوشگوار اثرات مرتب ہونگے ، کا بینہ سیکرٹری کینیا نیروبی (آئی این پی) چینی کمپنی نے ٹرانسفارمر تیار کرنے والا پہلا پلانٹ کینیا کے حوالے کر دیا ، پلانٹ کی تکمیل کے موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی ، یہ پلانٹ چینی کمپنی یوسین گروپ نے تعمیر کیا […]

  • چینی کرنسی کی آئی ایم ایف میں شمولیت تاریخی فیصلہ ہے

    اس فیصلے سے چین اور عالمی معیشت پر نمایاں اثرات مرتب ہونگے چین کی مالیاتی اصلاحات ،عالمی مالیاتی نظام مضبوط ہو گا ،ڈپٹی ایم ڈی آئی ایم ایف واشنگٹن (آئی این پی)چین کرنسی یوآن کے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی ایس ڈی آر باسکٹ میں شمولیت کے تاریخی فیصلہ سے چین کی […]

  • شمالی چین کے علاقے میں سردی کی لہر

    درجہ حرارت چار سے آٹھ ڈگری تک کم ہو سکتا ہے ، محکمہ موسمیات بیجنگ (آئی این پی ) شمالی چین کے علاقے میں سردی کی لہر آنے سے آئندہ دو روز کے دوران درجہ حرارت معمول سے کم رہے گا جبکہ بارش کی پیشنگوئی کی بھی کی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ […]

  • اروند کیجریوال پر انتہا پسند ہندوؤں نے سیاہی پھینک دی، 2 گرفتار

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) مودی سرکار سے سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت مانگنے پر نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال پر انتہا پسند ہندوؤں نے سیاہی پھینک دی۔ بیکانیر میں پریس کانفرنس کے دوران دو نامعلوم افراد نے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال […]