خبرنامہ انٹرنیشنل

فلوریڈا: ہم جنس پرستوں کےکلب میں فائرنگ 50 افراد ہلاک

  • فلوریڈا:(اے پی پی) آرلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے لئے مخصوص نائٹ کلب میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوگئے جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا جس کی شناخت افغان نژاد امریکی شہری عمر متین کے نام سے ہوئی- […]

  • میکسیکو: ذاتی رنجش پرایک ہی خاندان کے11 افراد قتل

    میکسیکوسٹی:(آئی این پی) میکسیکو کی ریاست پوئبلا میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 5 خواتین اور 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کردیا جب کہ 2 بچیاں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ میکسیکو کی ریاست پوئبلا میں دوسری ریاست اوکساکا سے ملحق ایک گاؤں میں مسلح افراد […]

  • محمدعلی کوہمیشہ یادرکھاجائیگا: بل کلنٹن

    نیویارک: (آئی این پی) سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور عالمی شہرت یافتہ کامیڈین بلی کرسٹل سمیت دیگر رہنماوں نے محمد علی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور محمد علی کو عظیم انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ لیجنڈری باکسر کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز رنگ کے […]

  • تھائی لینڈ:مسافروین الٹ گئی 11اسکول ٹیچرز ہلاک

    بنکاک(آئی این پی)تھائی لینڈ میں مسافر وین کے الٹنے کے بعد آگ لگنے کے واقعے میں 11 اسکول ٹیچرز ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے جنوب مشرق میں واقع مقام چھون بوری کے قریب سے گزرنے والی ہائی وے […]

  • ہلیری کلنٹن ڈونلڈ ٹرمپ سےآگےنکل گئیں

    نیویارک: (آئی این پی) ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ سے پھر آگے نکل گئیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک آن لائن سروے میں ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں 11 پوائنٹ سے برتری حاصل کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے آن لائن سروے کے مطابق ہلیری کلنٹن نے […]

  • بھارت؛ 7 سفارتخانوں کی ویب سائٹس ہیک

    نئی دہلی:(اے پی پی) پاکستان سے تعلق رکھنے کا دعویٰ کرنے والے ہیکرز نے مختلف ممالک میں واقع سات بھارتی سفارتخانوں، ہائی کمیشنز اور قونصل خانوں کی ویب سائٹس کو ہیک کر کے وہاں پاک فوج کی حمایت میں نعرے لکھ ڈالے۔ میڈیا کو موصول ہونے والی ایک ای میل میں ہیکرز نے دعویٰ کیا […]