خبرنامہ انٹرنیشنل

ترک صدر محمد علی کو خراج عقیدت پیش نہ کر سکے

  • لوئی ول: (اے پی پی) امریکی حکام کی جانب سے بدسلوکی کے بعد ترک صدر طیب اردوان عظیم باکسر محمد علی کی تدفین میں شرکت کے بغیر وطن واپس روانہ ہو گئے ، ترک صدر عظیم باکسر کی میت پر کعبہ کے غلاف کا ٹکرا رکھنا چاہتے تھے ۔ ترک صدرطیب اردوان عظیم باکسر محمد […]

  • افغانستان: کارروائی کےدوران 16 شدت پسند اہلکار ہلاک

    کابل: (اے پی پی) افغانستان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 16 شدت پسند اور 3 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے، فاریاب میں دو جہادی کمانڈروں کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں چار افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے، کابل میں نامعلوم افراد نے بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون امدادی کارکن کو اغواء کرلیا۔ افغان ذرائع […]

  • شام: اتحادی فوج نےداعش کاروٹ بند کردیا

    شام: (اے پی پی) شام میں اتحادی فوج نے داعش کا آخری راستہ بند کردیا۔ لڑائی کے دوران داعش کے 160 سمیت 180 افراد ہلاک ہوگئے،دوسری جانب داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ شام میں داعش کے زیرقبضہ آخرے علاقے پر اتحادی فوج اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان شدید […]

  • امریکا اورعراق کا بغدادی کی تصدیق سےانکار

    بغداد: (اے پی پی) امریکی اور عراقی عہدے داروں نے داعش کے خلیفہ ابوبکر البغدادی کے ایک فضائی حملے میں زخمی ہونے سے متعلق اطلاع کی تصدیق سے انکار کردیا ہے۔امریکا کی قیادت میں داعش مخالف اتحاد کے ایک ترجمان کرس گارور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انھوں نے داعش کے خلیفہ کے […]

  • داعش کےسربراہ ابوبکرالبغدادی فضائی حملوں میں زخمی:عراقی میڈیا

    بغداد:(اے پی پی ) عراقی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگجو تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی فضائی حملوں میں زخمی ہو گئے ہیں۔ عراق کے السمارا ٹی وی نے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے فضائی حملوں میں زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے تاہم امریکی اتحاد اور عراقی حکومت نے داعش کے […]

  • سعودی عرب: دہشت گردی کےالزام میں 29 پاکستانی افراد گرفتار

    ریاض:(اے پی پی ) سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 29 پاکستانیوں سمیت 823 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 29 پاکستانیوں سمیت 823 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ دیگر گرفتار ہونے والے افراد […]