خبرنامہ سندھ

کراچی: نوجوان ٹینک میں گرکرجاں بحق

  • کراچی (آئی این پی ) کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن کے قریب واقع ابو ذر غفار سوسائٹی میں 19 سالہ شیراز پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جسکی تلاش میں اسکے کزن عبدالوہاب نے بھی ٹینک میں چھلانگ لگادی اور وہ بھی ڈوب گیا تاہم دونوں نوجوانوں کی لاشوں کو تاحال نہیں […]

  • کراچی: سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 15افرادگرفتار

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری،شہر کے مختلف علاقوں سے افغانی باشندہ اور مفرور ملزم سمیت 15 افراد پکڑے گئے۔ محمودآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے افغانی باشندہ گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ ڈاکٹر فاروق کے مطابق ملزم کے قبضے سے ایک لیپ ٹاپ، دو […]

  • حلیمہ کوزہرنہیں دیا گیا: کیمیکل رپورٹ

    کراچی: (آئی این پی ) ایدھی سنٹر میں موجود عبد اللہ کی ماں حلیمہ کی کیمیکل رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے۔ کیمیکل رپورٹ کے مطابق حلیمہ کے جسم پر نشہ آور دواؤں کے اثرات موجود نہیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حلیمہ کو زہر بھی نہیں دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حلیمہ کیس کی […]

  • کراچی: سائیں نےاورنج لائن کاسنگ بنیاد رکھ دیا

    کراچی: (آئی این پی ) اورنگی ٹاؤن میں اورنج لائن منصوے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی تو علاقے کی قسمت چمک اٹھی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی آمد سے قبل علاقے کی صفائی ہوئی، سڑکوں کے اطراف میں موجود کوڑے کو اٹھا کر چونا ڈالا گیا۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ وڈے […]

  • عبدالستارایدھی نے زرداری کی پیشکش ٹھکرادی

    کراچی:(اے پی پی ) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ اور ملک کی معروف ترین سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب سے بیرون ملک علاج کی پیشکش مسترد کردی۔ سابق وزیرداخلہ رحمن ملک سابق صدرکی جانب سے بیرون ملک علاج کا پیغام لے کرعبدالستار ایدھی کے پاس پہنچے اورکہا […]

  • کراچی:مسجد کی چھت گرنےسے5 نمازی شہید

    کراچی: (آئی این پی) نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد کی چھت گرنے سے 5 نمازی شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ نارتھ ناظم آباد میں لنڈی کوتل چورنگی کے قریب واقع جامع مسجد عثمان میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ مسجد کی چھت کا ایک حصہ زمین بوس […]