خبرنامہ سندھ

کراچی: رینجرزکی کارروائی، 5ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

  • کراچی (آئی این پی)سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ برآمدکرلیا، ملزمان میں ٹارگٹ کلر اور کالعدم تنظیم کے ملزمان بھی شامل ہیں۔جمعہ کو ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال ، بن قاسم ٹاؤن ، لیاقت آباد […]

  • ملزم رضوان عدالت میں پیش

    کراچی:(اے پی پی) ایدھی سنٹر سے معصوم بچے کو اغوا کرنے والے ملزم رضوان کو ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ رضوان نے مقتولہ حلیمہ سے 3 لاکھ ادھار لے رکھے تھے اور اس کی واپسی کے تقاضے پر دونوں میں تلخ کلامی ہوئی ۔ حلیمہ کا کہنا تھا کہ اگر اس […]

  • کراچی: دودہشتگردوں سمیت 8 افراد گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) گلشن اقبال 13 ڈی میں پولیس نے کارروائی کر کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگردوں عبدالباسط اور محمد نعمان کا تعلق القاعدہ برصغیر سے ہے۔ دہشتگردوں کے قبضے سے اینٹی ائیرکرافٹ گن، 70 راونڈز، 5 کلو بال بیئرنگ، ہینڈ گرنیڈ اور ڈیٹونیٹر برآمد کرلیا گیا۔ پولیس […]

  • نوشہروفیروزسے گرفتاردہشت گرد کےسنسنی خیزانکشافات

    نوشہرو فیروز:(آئی این پی) اندرون سندھ سے گرفتار دہشت گرد کے سنسنی خیز انکشافات کردیئے طالبان کمانڈر عبدالجبار کی انٹیروگیشن رپورٹ اے آر وائے نیوز نے حاصل کرلی، طالبان کمانڈر کو جنوری میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے نوشہروفیروز سے گرفتار کیا تھا۔ انٹرو گیشن رپورٹ کے مطابق ملزم نے میران شاہ میں تحریک […]

  • رینجرزنےکارروائی سے قبل آگاہ کیا تھا: اسپیکرسندھ

    کراچی:(اے پی پی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے مجرمانہ سرگرمیوں میں مطلوب ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی محمد کامران کے خلاف کارروائی سے قبل آگاہ کیا تھا۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ ایم کیو […]

  • کراچی:ہڑتال کی کال کےباوجود شہرکےحالات معمول پر

    کراچی(آئی این پی) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما فاروق ستار کے گھر پر چھاپے کے خلاف یوم احتجاج اور ہڑتال کی اپیل پرحالات پرامن ہیں ۔ زندگی معمول پر ہے ، سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے ، پیٹرول پمپمس اور صبح کھلنے والی دکانیں کھلی ہوئی ہیں ۔ کراچی میں ایم […]