خبرنامہ سندھ

کراچی: سرچ آپریشن 2 غیرملکیوں سمیت 7 افراد گرفتار

  • کراچی:(آئی این پی) کراچی کی سرزمین دہشت گردوں اور سماج دشمن عناصر پر تنگ کر دی گئی۔ صدر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران 2غیر ملکیوں سمیت 7 مشتبہ افراد گرفتار کر لیا۔ آپریشن کے دوران ہوٹلز اور مسافر خانوں کی تلاشی لی گئی۔ آپریشن میں صدر ٹاؤن کی پولیس […]

  • کراچی: ایم کیوایم کا آج یوم احتجاج منانےکا اعلان

    کراچی:(آئی این پی) فاروق ستار کے گھر پر چھاپے کے خلاف ایم کیو ایم نے سندھ بھر میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا۔ یوم سیاہ کے موقع پر عوام سے کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کی […]

  • کراچی:رینجرزنےفاروق ستارکےگھرکا محاصرہ ختم کردیا

    کراچی:(آئی این پی) کراچی کی پی آئی بی کالونی میں رینجرز کی بھاری نفری نے ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کیا تھا جبکہ داخلی اور خارجی راستوں کو بھی سیل کر دیا تھا تاہم ڈیڑھ گھنٹے بعد رینجرز نے گھر کا محاصرہ ختم کر دیا اور کالونی کے راستے بھی کھول دیئے۔ جس […]

  • کراچی: دکاندارنےٹریفک پولیس اہلکارکو پیٹ ڈالا

    کراچی:(آئی این پی) صدر فوارہ چوک کے قریب دکاندار کو موٹر سائیکل کھڑی کرنے سے منع کرنے پر ٹریفک پولیس اہلکار اور دکاندار میں جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے کے دوران دکاندار نے ٹریفک پولیس اہلکار پر بدترین تشدد کا کیا۔ شہریوں اور ٹریفک پولیس اہلکاروں نے اہلکار کو چھڑوایا۔ دوسری جانب ٹریفک پولیس نے تھانہ […]

  • کراچی: ایک ہزارروپےکی مالی مدد

    کراچی:(آئی این پی) کراچی کے علاقے صدر میں لکی اسٹار کے قریب ایک نجی ہوٹل کے مالک کی جانب سے غریب اور مستحق افراد میں نقد رقم کی تقسیم بدنظمی کا شکار ہو گئی ۔ ایک ہزار روپے کے حصول کے لیے لوگوں نے ایک دوسرے کا خیال تو دور کی بات خواتین تک کا […]

  • کراچی آپریشن؛ صرف ایم کیوایم کونشانہ بنایا گیا: نصرت

    کراچی:(آئی این پی) خورشید بیگم سیکرٹریٹ کراچی میں لندن سے وڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے کنوینر ندیم نصرت کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے خلاف ایم کیو ایم حقیقی اور پی ایس پی کو نادیدہ قوتوں کی سپورٹ حاصل ہے۔ ایم کیو ایم کے خلاف ہونے […]