خبرنامہ سندھ

کراچی: کسی کوسڑک بند کرنےکی اجازت نہیں:اے ڈی خواجہ

  • کراچی:(آئی این پی)کراچی کے دھرنے ، احتجاج اور پارکنگ مافیا کراچی پولیس کیلئے چیلنج بن گئی ۔ آئی جی سندھ کہتے ہیں کہ کسی کو شاہراہ بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے گارڈن ہیڈ کوارٹر میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر […]

  • سندھ کی تقسیم پاکستان کوتوڑنےکےمترادف ہوگی: قائم

    کراچی:(اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ پانی اوربجلی پر سیاست کرکے صوبے کو توڑنے کی باتیں کرتے ہیں حالانکہ سندھ کی تقسیم پاکستان کو توڑنے کے مترادف ہوگی۔ منوڑہ میں انڈر پاس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا […]

  • ملک ریاض کی ایدھی کیلئےمدد کی پیشکش

    کراچی (آئی این پی ) بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض نے عظیم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے علاج کے مکمل اخراجات ادا کرنے کی پیشکش کی ہے ، اس حوالے سے دنیا ٹی وی سے خصوصی گفتگو کے دوران بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض نے کہا کہ عبدالستار ایدھی کی علالت کا انہیں […]

  • عمران فاروق قتل کیس

    اسلام آباد:(آئی این پی) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت وکیل صفائی کی عدم حاضری کے باعث بغیر کارروائی ملتوی کر دی ۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی ۔ آج عدالتی دائرہ اختیار […]

  • کراچی: ننھےعبداللہ کی حوالگی کامعاملہ حل نہ ہوسکا

    کراچی (آئی این پی)ایدھی سینٹر میں رہائش پذیر ننھے عبداللہ کی حوالگی کا معاملہ حل نہ ہو سکا، والد اقبال نے حوالگی کیلئے قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیا تو بچے کی نانی اور خالہ نے عبداللہ کی جان کو خطرے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عبداللہ کے والد چودھری اقبال […]

  • اسٹیٹ بینک نےزکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا

    کراچی:(آئی این پی) اسٹیٹ بینک نے رواں برس کے لئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں برس کے لئے زکوۃ کا نصاب 35 ہزار 557 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق ملک بھر میں بینک کھاتوں سے زکوٰۃ یکم رمضان المبارک کو […]