پنجاب حکومت

میاں رضا ربانی کی زیر قیادت پارلیمانی وفد کی بیلاروس کے صدر، وزیر اعظم اور کونسل آف ریپبلک کے چیئرمین سے ملاقاتیں

  • اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) بیلاروس نے پاکستان میں تعمیراتی منصوبوں میں سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں مشترکہ منصوبے شروع کرنے کی پیش کش کی ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین دوطرفہ تجارت 2020تک ایک ارب ڈالرتک بڑھانے کی بھر پور استعداد موجود ہے۔ اس بات کا اعادہ چیئرمین سینٹ میاں رضا […]

  • میری سفارش پر مسلم لیگ ن کے کسی رکن کو کسی منصوبے کے لئے ایک روپیہ نہیں دیا گیا ، ،سپیکر قومی اسمبلی

    اسلام آباد ۔ 3 فروری (ملت +اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ان کی سفارش پر مسلم لیگ ن کے کسی رکن کو کسی منصوبے کے لئے ایک روپیہ نہیں دیا گیا اور اس حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں جبکہ پارلیمانی سیکریٹری رانا افضل نے کہا ہے […]

  • حکومت اور اپوزیشن میں جھڑپ

    اسلام آباد (ًًٌٌ+ًآئی این پی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے اسٹیٹ لائف بیمہ کارپوریشن کی تنظیم نو اور اسے پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کرنے کے انتظام کے بل کی شدید مخالفت پر اسے دوبارہ قائمہ کمیٹی تجارت کے سپرد کردیا گیا ہے سینٹ پہلے ہی اس بل کی منظوری دے چکی ہے اس معاملے […]

  • حکومت نے فوجداری قوانین کی متعدد شقوں میں ترامیم کی منظور ی دیدی

    لاہور۔2 فروری(ملت‌+اے پی پی )پنجاب حکومت کی طرف سے فوجداری قوانین کی متعدد شقوں میں ترامیم کی منظور ی دیدی جس کے مطابق ضابطہ فوجداری کے سیکشن 173،161،510میں ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ مجوزہ ترامیم کے ڈرافٹ کے مطابق قتل سمیت دیگرمقدمات میں جھوٹی گواہی دینے والے کاجرم ثابت ہونے پرکم ازکم 3سال […]

  • شہباز شریف کی پنجاب کے مختلف اضلاع کے اراکین اسمبلی سے بات چیت

    لاہور (ملت +آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نے ووٹ کی طاقت سے دھرنا گروپ اور ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کا پہلے بھی احتساب کیااور آئندہ بھی کرے گی، جھوٹ کا طوفان اٹھانے والوں کو ڈر ہے کہ ترقیاتی منصوبے مکمل ہو گئے تو ان کی رہی […]

  • پنجاب حکومت کا کریم، اوبر اور اے ون ٹیکسی سروسز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب حکومت کا کریم، اوبر اور اے ون ٹیکسی سروسز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ‘وزیر اعلی کی قائم کردہ حکومتی کمیٹی مذکورہ کمپنیوں سے ملکر قوا عد وضوبط طے کر یگی ‘پنجاب نے پہلے محکمہ ٹرانسپورٹ کو نجی کیب سروسز کے خلاف کاروائی کا حکم دیا بعد […]