پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ کا آتشزدگی کے واقعہ نوٹس

  • لاہور:(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مصری شاہ میں ایک گھر کے اندر آتشزدگی کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ وزیر اعلی نے افسوسناک واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے ۔ وزیر اعلی نے […]

  • کابینہ کمیٹی مکمل بااختیار ہوگی: شہباز

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کابینہ کمیٹی برائے سپورٹس تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے اور اس کمیٹی کیلئے 10 کروڑ روپے کے فنڈ کی منظوری بھی دی ہے۔ کابینہ کمیٹی فیصلے کرنے میں مکمل بااختیار ہوگی اور کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے فیصلے کرنے کی […]

  • وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے صوبے کے چار ڈویژن ہیڈکوارٹرز میں سہولت مراکز برائے اوورسیز پاکستانیز کے قیام کی منظوری دی ہے جہاں اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کے حل کیلئے تھانے اور دیگر متعلقہ اداروں کے ڈیسک بنائے جائیں گے۔ یہ سہولت مراکز ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژنوں میں بنائے […]

  • چاروں صوبوں میں میٹرو ٹرانسپورٹ شروع ہو گی: شہباز

    لاہور: (ملت+اے پی پی)وزیراعلیٰ شہباز شریف نے صوبے کے چار ڈویژن ہیڈکوارٹرز میں سہولت مراکز برائے اوورسیز پاکستانیز کے قیام کی منظوری دی ہے ، ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژنوں میں بنائے جانیوالے سہولت مراکزمیں اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کے حل کیلئے تھانے اور دیگر متعلقہ اداروں کے ڈیسک بنائے جائیں گے […]

  • وزیراعلیٰ کا ڈاکٹر علامہ نصیر الدین کے انتقال پر اظہار تعزیت

    لاہور :(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر علامہ نصیر الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ […]

  • وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے عوام کو علاج معالجے کی معیاری سہولتیں مہیا کرنے کیلئے اربوں […]