پنجاب حکومت

نیب کی پلی بارگین فراڈ ہے: شہباز

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نیشنل اکاؤنٹبلیٹی بیورو (نیب) کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مہذب معاشروں میں پلی بارگین کے باوجود مجرموں کو سزا ملتی ہے تاہم ہمارے یہاں پلی بارگین کے ذریعے چند کوڑیوں کے عوض اربوں کی کرپشن معاف کر دی جاتی […]

  • گورنر پنجاب نے سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

    لاہور: (ملت+اے پی پی) گورنر پنجاب نے سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس پر دستخط کر دیئے ، ڈی سی اوز کی جگہ ڈپٹی کمشنر فعال ہوں گے ۔ پنجاب سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016 کی سمری پر گورنر پنجاب نے دستخط کر دئیے تاہم آرڈیننس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن محکمہ قانون پنجاب کی طرف سے جاری کیا جائے گا […]

  • عوام خدمت اورامانت کی سیاست کوووٹ دینگے:شہباز

    لاہور:(ملت): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی کا سفر تیزی سے طے کر رہا ہے اور آئندہ 18 ماہ میں ملک کی تقدیر بدلنے والی ہے۔ ملک سے اندھیرے ختم ہو جائیں گے اور پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرلے گا۔ آج ملک […]

  • وزیراعلیٰ کا معروف کالم نگار عبدالقادر حسن کی اہلیہ کے انتقال پراظہارتعزیت

    لاہور:(ملت): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ممتاز کالم نگار عبدالقادر حسن کی اہلیہ و معروف پنجابی رائٹر رفعت عبدالقادر حسن کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے۔وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب سےمقتول ثاقب علی کے والدین کی ملاقات

    لاہور:(ملت): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں بوستان کالونی، کوٹ لکھپت کے رہائشی 18سالہ مقتول ثاقب علی کے والدین نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ نے جوان بیٹے کے قتل پر غمزدہ والدین سے گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے مقتول ثاقب کے والد محمد نذیر اور والدہ وزیراں بی بی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • وزیراعلیٰ کی آنکھیں نمناک ہو گئیں

    لاہور: (ملت): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے مقتول ثاقب کے والدمحمد نذیر اوروالدہ وزیراں بی بی کے سر پر ہاتھ رکھ کر اس افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور انہیں دلاسہ دیتے ہوئے وعدہ کیاکہ میں خود آپ کو انصاف دلاؤں گا۔وزیراعلیٰ نے مقتول کے والدین سے افسوسناک واقعہ کی […]