پنجاب حکومت

ضلع بھکر کاترقیاتی پروفائل

  • * شعبہ تعلیم : 2008سے 2015ء تک 8سالہ عرصہ میں مکمل کیے گئے کثیر الحجم ترقیاتی منصوبوں پر 1ارب 50کروڑ81لاکھ روپے کی لاگت آئی۔ان منصوبوں میں سکولوں اور کالجز کی اپ گریڈیشن،سکولوں میں فرنیچرودیگر سہولیات کی فراہمی،اضافی بلاکس کی تعمیر ،نئے سکولوں اور کالجز کا قیام اور کمپیوٹرلیبز کاقیام شامل ہے۔ * شعبہ صحت: ضلع […]

  • جنوبی پنجاب میں ترقی کا سفر

    * پاکستا مسلم لیگ ( ) کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس ے ج وبی پ جاب کی ترقی اور خوشحالی کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہوئے صوبے کے بجٹ میں ج وبی پ جاب کے لئے مختص ف ڈز کی رقم کو اس کے آبادی کے ت اسب سے کہیں زیادہ رکھا ہے۔2015-16کے بجٹ […]

  • زکوٰۃ کی صاف و شفاف تقسیم

    ایک ارب20کروڑ روپے کی بطورگزاہ الاؤنس ( ایک لاکھ سے زائد مستحقین میں بحساب 1000/-روپے فی کس) کی فراہمی ) 45 صوبائی سطح کے ہسپتالوں میں مستحقین زکوٰۃ کے علاج معالجے اور مفت ادویات کے لئے مبلغ25کروڑ روپے کی فراہمی ) ضلعی اور تحصیل کی سطح کے ہسپتالوں میں زیر علاج مستحق مریضوں کو مبلغ8کروڑ […]

  • وومن پروٹیکشن بل

    * معاشرے میں خواتین کے خلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خاتمے کے لئے پنجاب پروٹیکشن آف وومن اگینسٹ وائیلنس بل 2015ء کی منظوری خوش آئند ہے۔ * وومن بل کی تیاری کے لئے سول سوسائٹی کے ارکان‘ اپوزیشن رہنماؤں‘ اسلامی سکالرز اور متعلقہ کمیٹی کے ارکان سے مشاورت کی گئی۔ * صوبہ میں […]

  • محکمہ ترقی خواتین پنجاب

    * حکومت پنجاب نے مالی سال 2006-07میں ڈائریکٹوریٹ آف وویمن ڈویلپمنٹ (ترقی خواتین) قائم کیا جبکہ اس کے لیے فنڈز اپریل 2007میں جاری کئے گئے اور اس کا مقصد صنفی ترقی کیلئے صوبہ بھر میں صنفی سر گرمیوں کا فروغ، حمایت اور سہولتوں کو یقینی بنانا تھا۔ * 8مارچ 2012کو خواتین کے عالمی دن کے […]

  • محکمہ جنگلی حیات و پارکس پنجاب

    ویژن :۔ صوبہ میں جنگلی حیات کا تحفظ ،حفاظت اور وسائل کی حفاظت۔ مقاصد :۔ * جنگلی حیات کی قدرتی آماجگاہوں کی حفاظت و تحفظ کو یقینی بنانا اور جنگلی حیات کی اقسام بارے انتظامی امور کی انجام دہی کرنا ۔ * سیاحتی سرگرمیوں کا فروغ ، سفاریز کا قیام اور قانون کے دائرے میں […]