پنجاب حکومت

قائداعظم سولر پارک

  • * قائداعظم سولر پارک پراجیکٹ بہاولپور میں1000میگاواٹ کا منصوبہ ہے جس کے ذریعے حکومت پنجاب نے شمسی توانائی کے حصول میں دیگر صوبوں پر سبقت حاصل کی ہے۔ * قائد اعظم سولر پارک میں حکومت پنجاب نے اپنے وسائل سے پہلے 100میگا واٹ کے منصوبے کو ریکارڈ مدت میں مکمل کیا۔ منصوبے سے بجلی کی […]

  • پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ لاہور

    پی آئی ٹی بی کے اہم منصوبہ جات پنجاب آئی ٹی بورڈجدید ٹیکنالوجی کے ذریعے زندگی کے ہر شعبے میں مثبت تبدیلی لانے کے لئے کوشاں ہے اوروزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ’’نیا پنجاب‘‘ بنانے کے لئے منفرد اور تیز رفتار حکمتِ عملی پر کام کر رہا […]

  • پنجاب فوڈ اتھارٹی

    پنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور سمیت صوبہ بھر میں عوام کو صحت مند اور بیماری سے پاک غذائی اشیاء کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے تاکہ ہوٹلوں میں گندے ماحول کا خاتمہ ہو اور لوگ بیماریوں سے محفوظ رہیں۔ اس حوالے سے اتھارٹی کی جانب سے جنوری 2015تا دسمبر2015درج ذیل کارروائی عمل میں لائی گئی۔ * لاہور […]

  • پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن

    * پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے بے وسیلہ بچوں کی مفت تعلیم کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جس کے تحت پنجاب کے 36ضلعوں کے19لاکھ سے زائدمستحق طلبا ء و طالبات کوتقریباً6 ہزار ایک سو پارٹنر سکولوں کے توسط سے میٹرک تک مفت تعلیم دی جا رہی ہے۔ ان طالبعلموں میں 45فیصدتعدادطالبات […]

  • صوبائی کونسل پنجاب برائے بحالی معذوراں

    محکمہ سماجی بہبود و بیت المال کے زیراہتمام صوبائی کونسل پنجاب برائے بحالی معذوراں،معذور افراد کی رجسٹریشن،معذوری کی تصدیق وتشخیص اور بحالی کے فرائض سر انجام دیتی ہے ۔اس مقصد کے لئے صوبائی کونسل کے تحت ضلعی سطح پر تشخیص بورڈ اور تربیتی کمیٹیاں بنائی گئی ہیں جو پنجاب کے 36اضلاع میں خصوصی افراد کی […]

  • 31دسمبر2011سے دسمبر2015تک جیلوں کے نظم و نسق میں بہتری، ترقیاتی کام اور اصلاحات

    ویجلینس سیل کا قیام * جیلوں پراسیران کا غیرقانونی موبائل فون کا استعمال اور دیگر ممنوعہ اشیاء پر کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ویجلینس سیل کا قیام عمل میں لایاگیا۔ مذکورہ بالا سیل کے عملہ کو اس مقصد کیلئے پابند کیاگیا ہے کہ وہ پنجاب کی 32جیلوں پر تلاشی کے نظام اور سکیورٹی سسٹم […]