پنجاب حکومت

FD-16 جشن آزادی منانے کا تقاضا ہے کہ ہم خلوص نیت اور دیانتداری سے فرائض انجام دیکر پاکستان کو ترقی کی بلندیوں تک لے جائیں ،ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر

  • فیصل آباد: (ملت آن لائن) حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ سماجی بہبود کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں جشن آزادی کی تقریبات منانے کا سلسلہ جاری ہے جس میں سماجی تنظیموں کی بھر پور انداز میں شرکت سے جذبہ حب الوطنی اور قومی یکجہتی کو مزید فروغ حاصل ہو رہا ہے جبکہ پاکستان بے […]