پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ پنجاب کی برطانوی پارلیمنٹ کے باہر حملے کی شدید مذمت

  • لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لندن میں برطانیہ کی پارلیمنٹ کے باہر حملے کی سخت الفاظ میں شدید مذمت کی ہے، وزیراعلی پنجاب نے حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی […]