پنجاب حکومت

عام آدمی کی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے فیڈر بس سروس کا اجراء کردیا گیا

  • لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر آبپاشی و چیئر مین پیڈا امانت اللہ شادی خیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اربوں روپے کی سبسڈی کے ساتھ ایجوکیشن،ہیلتھ اور انفرااسٹرکچر میں بہتری کے لئے دن رات مصروف عمل ہے۔پنجاب حکومت عام آمی […]

  • پنجاب بھر میں سڑکوں کا جال تیزی سے بچھایا جا رہا ہے: تنویر اسلم

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر تعمیر و مواصلات ملک تنویر اسلم اعوان نے پاکستان بالخصو ص پنجاب کی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے عزم کی عکاسی کرتے ہوئے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تحت پہلے مرحلے میں 14روٹس پر 200فیڈرایئرکنڈیشنڈ بس سروس کا باقاعدہ […]

  • صاف پانی فراہمی

    وزیراعلیٰ سے ڈی جی ایف ڈبلیو او کی ملاقات،ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت پر بات چیت

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ڈی جی ایف ڈبلیو او لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی ملاقات ہوئی‘ ملاقات میں لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ پراجیکٹ اور دیگر منصوبوں میں پیش رفت پر بات چیت کی گئی‘ وزیراعلیٰ پنجاب کو لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ کے منصوبے پر بریفنگ […]

  • فلڈ: متعلقہ محکموں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامات قبل از وقت مکمل کر یں

    سیالکوٹ (ملت + آئی این پی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ نے کہا ہے کہ فلڈ پلان 2017ء کو ترتیب دے دیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں تمام متعلقہ محکموں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے موثر طور پر نمٹنے کیلئے تمام انتظامات قبل از وقت مکمل کرنے کی ہدایات جاری […]

  • صحت مند جسم صحت مند دماغ کا ضامن ہو تا ہے

    ملتان (ملت + آئی این پی) صو بائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ صحت مند جسم صحت مند دماغ کا ضامن ہو تا ہے ۔کھیل معاشرے میں مثبت کردار ادا کرتے ہیں اس لئے انہیں اپنی زندگی کا حصہ بنا لینا نہایت اہم ہے ۔غیر تعلیمی […]

  • وزیر اعلیٰ پنجاب سے تاتارستان کے صدر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے تاتارستان کے صدر رستم منی فانوف کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ‘ دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہفتہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب میں شہباز شریف سے تاتارستان کے صدر رستم […]