پانامہ لیکس

کیپٹن (ر) صفدر کی نیب ریفرنسز میں ضمانت منظور

  • کیپٹن (ر) صفدر کی نیب ریفرنسز میں ضمانت منظور اسلام آباد(ملت آن لائن)احتساب عدالت نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کی نیب ریفرنسز میں 50 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف دائر تین ریفرنسز کی […]

  • آف شور کمپنی چھپانے کا مقصد دولت چھپانا ہوتا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال

    آف شور کمپنی چھپانے کا مقصد دولت چھپانا ہوتا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آف شور کمپنی چھپانے کا مقصد دولت چھپانا ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت ہوئی جسے کل تک ملتوی کردیا گیا […]

  • اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی

    اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی اسلام آباد(ملت آن لائن)احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہان نے ریکارڈ پیش کر دیا جب کہ مزید سماعت 12 اکتوبر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج […]

  • نوازشریف کے بچوں اور داماد کو لندن کے پتے پرعدالتی نوٹس ارسال

    نوازشریف کے بچوں اور داماد کو لندن کے پتے پرعدالتی نوٹس ارسال اسلام آباد(ملت آن لائن)احتساب عدالت نے نواز شریف کے بچوں مریم، حسن اور حسین نواز کو قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے لندن کے پتے پر نوٹس ارسال کردیے ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 2 روز قبل سابق وزیراعظم نوازشریف […]

  • نیب نے نوازشریف اور اسحاق ڈار کی رہائشگاہ پر نوٹسز بھیج دیئے

    نیب نے نوازشریف اور اسحاق ڈار کی رہائشگاہ پر نوٹسز بھیج دیئے اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر نوٹسز بھیج دیئے۔ پاناما کیس کے فیصلے کی روشنی میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز احتساب عدالت میں دائر ہوچکے ہیں جس پر […]

  • نیب نے شریف خاندان کو جائیداد کی منتقلی یا فروخت سے روک دیا

    نیب نے شریف خاندان کو جائیداد کی منتقلی یا فروخت سے روک دیا اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے تینوں بچوں حسن، حسین اور مریم نواز کو جائیداد کی منتقلی یا فروخت سے روک دیا ہے۔ نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ نیب لاہور کی طرف […]