خبرنامہ پنجاب

مظفر گڑھ: پی پی کے ممبر قومی اسمبلی کے گارڈ کی فائرنگ، چرواہا زخمی

  • مظفرگڑھ:(آئی این پی)مظفرگڑھ میں پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی نور ربانی کھر کے گارڈ کی مبینہ فائرنگ سے چرواہا زخمی ہوگیا۔واقعے کا مقدمہ گارڈ سمیت تین افرادکے خلاف درج کرلیاگیاہے۔ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس نے چھاپے مارنا شروع کردیئے۔ گزشتہ شام مظفرگڑھ کے علاقے سنانواں کی شکار گاہ میں بکریاں چرانے کے جرم میں […]

  • لاہور سے بھارت جانے والی مال گاڑی سے 5 کلو ہیروئن برآمد

    لاہور:(آئی این پی) کسٹم حکام نے لاہور سے بھارت جانے والی مال گاڑی سے 5 کلو ہیروئن برآمد کرکے ٹرین ڈرائیور اور اس کے اسسٹنٹ کو گرفتار کرلیا ہے ۔ لاہور سے بھارت جانے والی مال گاڑی سے 5 کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے ۔کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ اسمگل کی جانے والی ہیروئن […]

  • فیصل آباد:پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    فیصل آباد:(آئی این پی)فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پٹرولنگ پولیس کے تینوں اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی ہے۔ فیصل آباد میں گذشتہ رات موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم افراد نے میراں والا بنگلہ کے قریب پیٹرولنگ پولیس کی وین میں گشت کرنے والے […]

  • فیروز والا: جعلی پیر کے کہنے پر ماں نے بیٹے کی جان لی

    فیروز والا :(آئی این پی ) فیروز والا میں بارہ سالہ بچے کے قتل کی واردات میں جعلی پیر کے کہنے پر ماں نے بیٹے کی جان لی ، پولیس نے خاتون کو تحویل میں لے لیا ۔ فیروزوالہ میں جعلی پیر کے کہنے پر بد روحوں سے چھٹکارا پانے کے لیے ماں نے سگے […]

  • پنجاب میں نیب کی کارروائیوں پر سیخ پا نہیں ہونا چاہیے:سید خورشید شاہ

    سکھر (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں نیب کی کارروائیوں پر سیخ پا نہیں ہونا چاہیے، نیب کے طریقہ کار کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے،تمام ادارے پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں، وزیراعظم کو نیب کی کارروائیوں پر اعتراضات ہیں تو انہیں پارلیمنٹ کو […]

  • اسلام آباد:فائرنگ سے زخمی کانسٹیبل زاہد اکبر دم توڑ گیا

    اسلام آباد(آئی این پی)پولیس ناکے پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا کانسٹیبل زاہد اکبر دم توڑ گیا ۔ پولیس کے مطابق زاہد اکبر 12 فروری کو اسلام آباد میں آئی جے پی ناکے پر2 نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا ۔فائرنگ سے ایک ہیڈ کانسٹیبل امتیاز شہید جبکہ ایک ایف سی کا اہلکار […]