خبرنامہ پاکستان

عمران خان ٹویٹر پرپاکستان کےسب سےمقبول سیاسی رہنما

  • اسلام آباد: (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ عمران خان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما بن گئے ہیں۔ عمران خان نے ٹویٹر پر سب پاکستانی سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ […]

  • ڈی ایچ اے کیس: سابق آرمی چیف اشفاق کیانی کےبھائی کےوارنٹ جاری

    راولپنڈی: (اے پی پی) ڈی ایچ اے سکینڈل میں نیب نے سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ نیب نے سابق آرمی چیف اشفاق پرویزکیانی کے بھائی کامران کیانی کے وارنٹ گرفتاری ڈی جی نیب راولپنڈی اور آئی جی پنجاب کو ارسال کر دیے ہیں۔ […]

  • ترکی میں نواز شریف حکمراں ہوتےتووہاں فوجی بغاوت کامیاب ہوجاتی، عمران

    باغ آزاد کشمیر:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ترکی میں رجب طیب اردگان کی جگہ نواز شریف حکمراں ہوتے تو وہاں بغاوت کامیاب ہو جاتی۔ آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان تباہی کی طرف جا […]

  • امید ہےکہ الیکشن کمیشن ارکان کےنام جمعرات تک فائنل کرلئےجائیں گے: قریشی

    حکومت ذاتی پسند نا پسند سے بالا تر ہو کر الیکشن کمیشن ارکان کا تقرر کرے ، اسلام آباد(آئی این پی) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ امید ہے الیکشن کمیشن ارکان کے نام جمعرات تک فائنل کر لئے جائیں گے، الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر شاہ محمود قریشی کو آگاہ کیا۔ […]

  • اسحاق ڈارکےخلاف تحقیقات بند کرنےسےمتعلق عمران کےبیان پروضاحت

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی احتساب بیورو نیب کے ترجمان نے وزیر خزانہ کے خلاف تحقیقات بند کرنے سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف پندرہ سال سے زیر التواء تحقیقات قانونی طریقہ کار کے مطابق کی گئیں‘ تحقیقاتی ٹیموں […]

  • وزیراعظم ٹانگ میں انفیکشن کےباعث بخارمیں مبتلا

    اسلام آباد /لاہور (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف ٹانگ میں انفیکشن کے باعث بخار میں مبتلا ہوگئے‘ اسلام آباد آمد ملتوی ‘ صحت یاب ہونے کے بعد اسلام آباد آئینگے۔ پیر کو ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی ٹانگ کے زخم میں انفیکشن ہوگیاجس باعث وہ بخار میں مبتلا ہوگئے۔ وزیراعظم […]

  • وزیراعظم کے پاس مسئلہ کشمیر کےحل کی کنجی موجود ہے: پرویز

    دھیر کوٹ(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید اور معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ خطے کے امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل بہت ضروری ہے، وزیراعظم نواز شریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں جس سے مخالفین کو خوف آتا ہے، جب وزیراعظم مسئلہ کشمیر حل کرانے […]

  • سپریم کورٹ میں محمود خان اچکزئی کیخلاف غداری کےمقدمےکی درخواست دائر

    اسلام آباد:(اے پی پی) قومی اسمبلی کے رکن محمود خان اچکزئی پر غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین محمود خان اچکزئی کے خلاف غداری کے مقدمہ کی درخواست دائر کی گئی، یہ درخواست مظفر اخوندزادہ نے جمع کرائی ہے، جو […]