خبرنامہ پاکستان

جمہوری اداروں کا استحکام آزاد صحافت سے وابستہ ہے، امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل

  • کراچی :(آئی این پی ) پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ آزاد صحافت ایک جمہوری معاشرے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔سینٹرفار ایکسلینس ان جرنلیزم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ سینٹر کا قیام پاکستانی صحافیوں کو ان کی پروفیشن صلاحیتیں بہتر بنانے […]

  • نیب کی پنجاب میں کارروائی سےچیخیں نکل گئیں،خورشید

    سکھر :(آئی این پی )اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں نیب نے پنجاب میں کارروائی کی تو لوگوں کی چیخیں نکل گئیں، نیب کا پیر اب دم پر پڑا ہے، ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ نیب دیگر شہروں میں بھی کارروائی کرے گا۔سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ […]

  • قومی اسمبلی میں بجلی چوری کی روک تھام کا بل منظور

    اسلام آباد:(آئی این پی )قومی اسمبلی نے اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت اور ہنگامے کے باوجود اسلام آباد میں مقامی حکومت سے متعلق ترمیمی بل کی کثرت رائے سے منظوری دیدی جبکہ ایوان نے بجلی چوری اور لائن لاسز کو روکنے کیلیے تحفظ و باکفایت توانائی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا ۔بل کے تحت بجلی […]

  • سیاچن خالی کیا تو، پاکستان قبضہ کرلے گا،بھارتی وزیردفاع

    نئی دہلی:(آئی این پی ) بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکرنے کہاہے کہ بھارت سیاچن کوخالی نہیں کرے گا،ایسی صورت میں پاکستان یہاں قبضہ کرلے گا اورمزید جانیں جائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھامیں وقفہ سوالات کے دوران وزیردفاع منوہر پریکرکا کہنا تھاکہ اگر ہم نے سیاچن کا مقام چھوڑا تو دشمن اس پر قبضہ کر لے […]

  • بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،کوئٹہ میں ہلکی بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

    اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ ڈویژن میں کہیں کہیں بادل چھائے رہنے اور ایک دو مقامات پر ہلکی بارش بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز کے دوران […]

  • پاکستان کا شام کے بحران پر امریکا روس معاہدے کا خیر مقدم

    اسلام آباد (اے پی پی).پاکستان نے شام کے بحران پر امریکا اور روس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام کے مسئلے کے غیر جانبدارانہ حل کی تلاش اور پناہ گزینوں پر بھی توجہ دی جانا چاہئے۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا […]

  • مسعود اظہر کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا جائے، بھارت

    نئی دلی(اے پی پی)مولانا مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے بھارت نے اقوام متحدہ کو باقاعدہ درخواست دے دی۔حکومتی ذرائع کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت نے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کا نام اقوام متحدہ کی پابندیاں لگانے والی کمیٹی کو دے […]

  • پاک امریکا اسٹریٹجک مذاکرات پیرسے شروع ہوں گے،مارک ٹونر

    واشنگٹن:(اے پی پی)پاکستان اور امریکا کے اسٹریٹجک مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے،ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا ہے پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک مذاکرات اہمیت کے حامل ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے بتایا کہ پاکستان اور امریکا کے اسٹریٹجک مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے، امریکی وفدکی […]