خبرنامہ پاکستان

ڈرون حملے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، پاکستان کا امریکا کو پیغام

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے ڈرون حملوں کو خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈرون حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے گزشتہ دنوں ہونے والے امریکی ڈرون حملے کی […]

  • لیلۃ القدر کی تلاش میں‌ آج خصوصی عبادات ہوں‌ گی

    لاہور: ملت آن لائن .. لیلۃ القدر آج نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائیگی۔ لیلۃ القدر رمضان المبارک کی اخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت رات ہے جسے شب قدر اور برکت والی رات کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے اس […]

  • نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کی عمران خان کو ایک اور مہلت

    نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کی عمران خان کو ایک اور مہلت اسلام آباد: ملت آن لائن.. الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو 6 جولائی تک جواب جمع کرانے کی مہلت دی ہے۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ہاشم بھٹہ کی جانب سے عمران خان کی […]

  • عالمی عدالت سے کلبھوشن کیس پر فیصلے تک سزا پرعملدرآمد نہیں ہوگا، پاکستانی ہائی کمشنر

    اسلام آباد(ملت آن لائن)بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت سے کلبھوشن کیس پر فیصلے تک سزا پرعملدرآمد نہیں ہوگا۔ بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے بھارتی میڈیا کوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اوربھارت کودہشت گردی سمیت مسائل پر رابطے میں رہنا چاہیے، پاکستان کے لئے اب دہشت گردی بھی بڑا […]

  • افغان صورتحال کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا درست نہیں، پاکستان

    واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکا کے پاکستان سے متعلق ممکنہ اقدامات پر واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کا سارا ملبہ پاکستان پر ڈالنا درست نہیں۔ امریکی اقدامات کی خبروں پر پاکستانی سفارتخانے کے پریس اتاشی عابد سعید کا کہنا تھا کہ افغانستان کی صورتحال کا سارا ملبہ پاکستان پر ڈالنا ٹھیک […]

  • نواز, زرداری کیساتھ فرشتے بھی لگا دو تو کرپشن نہیں رکے گی:عمران خان

    کراچی(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن ملک کے سسٹم کو ڈی ریل کررہی ہے ،پاناما کیس کے فیصلے پر منحصر ہے کہ کرپٹ مافیا ملک پر مسلط رہے یا نہیں؟،نواز اور زرداری کیساتھ فرشتے بھی لگادو تو ملک میں کرپشن نہیں رکے گی۔ پارٹی رہنما اور رکن […]

  • کراچی جیل کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن، ممنوعہ سامان برآمد

    کراچی: ملت آں لائن سینٹرل جیل میں رینجرز، ایف سی اورپولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران بیرکوں سے لاکھوں روپے نقد اور ممنوعہ سامان برآمد ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے کراچی سینٹرل جیل سے کالعدم تبنظیم سے تعلق رکھنے والے دو قیدیوں کے فرار کے بعد دوسری مرتبہ آپریشن کیا گیا ہے۔ ایف سی، رینجرز […]

  • ٹیم اچھا کھیلی، پاکستان کو مبارکباد دیتا ہوں: عمران خان

    کراچی: (ملت آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق قومی کپتان عمران خان نے کراچی پہنچتے ہی قومی ٹیم کو فتح کی ایڈوانس مبارکباد دے ڈالی، کہتے ہیں آج کرکٹ کی طرف سے خوشخبری آئے گی۔ تاہم کپتان آج بھی سیاست کی پچ پر بیٹنگ کرنا نہ بھولے، بولے جے آئی ٹی کو انعام […]