خبرنامہ پاکستان

عمران خان جان بچانے کے لئے سابقہ بیوی سے ٹویٹ کرواتے ہیں، حنیف عباسی

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان عجیب نرالے آدمی ہیں کہتے ہیں جو دے دیا بس اسے مان لیا جائے اور قوم کو گمراہ کرنے کے لئے سابقہ بیوی جمائما سے کہتے ہیں ٹویٹ کردو میری جان بچ جائے گی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے […]

  • عمران خان چٹھیاں لکھ لکھ کر عدالت سے استثنیٰ مانگتے ہیں۔مریم اورنگزیب

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عدالتوں سے بھاگنے کا کام عمران خان نے کیا جو چٹھیاں لکھ لکھ کر عدالت سے استثنیٰ مانگتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے عدلیہ کی بحالی کے لیے لانگ […]

  • شیخ رشید کا طاہر القادری کو فون ، 15جون کو ملاقات پر اتفاق

    لاہور (ملت آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کینیڈا سے واپس پہنچنے والے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کو فون گھما دیا ۔ شیخ رشید اورپاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں نے پاناما لیکس کیس ، جے […]

  • چینی باشندے ویزے کے غلط استعمال کی وجہ سے اغواء اور قتل ہوئے، نثار

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) کوئٹہ میں چینی شہریوں کی ہلاکت کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی جانب سے معاملے کی تحقیقات اور مستقبل میں ایسے واقعے کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ کے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان […]

  • پاکستان اسٹاک میں ریکارڈ مندی ، 350 ارب روپے ڈوب گئے

    اسلام آباد(ملت آن لائن)کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا ،ایک دن میں 1855 پوائنٹس کی کمی کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہوگیا ،ہنڈریڈ انڈیکس 47 ہزار 671 پر بند ہوا ۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بجٹ سے قبل بہتر معاشی اعداوشمار، سی پیک منصوبوں اور ایم ایس […]

  • وزیراعظم ، آرمی چیف سعودی عرب روانہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان کی جانب سے سعودی عرب اور قطر کے درمیان دوریاں کم کرانے کے مشن کا آغازہوگیا، وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیراعظم کا قطر اور متحدہ عرب امارات جانے کا بھی امکان ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ،مشیرخارجہ سرتاج عزیز اور وزیر خزانہ […]

  • متنازع تقریر پر نہال ہاشمی کو نواز لیگ سے نکال دیا گیا

    اسلام آباد (ملت آن لائن ) مسلم لیگ نواز نے عدلیہ اور تحقیقاتی اداروں کے بارے متنازع بیان دینے والے سینیٹر نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا ۔ مسلم لیگ نواز کے صدر نوازشریف نے ڈسپلنری کمیٹی کی سفارشات کے بعد نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا ۔چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی راجہ ظفر الحق […]

  • قوم کو مبارکباد وزیراعظم انصاف کے کٹہرے میں آ رہے، عمران خان

    بنی گالہ: ملت آن لائن .. پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پہلی بار وزیراعظم کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ […]