خبرنامہ پاکستان

بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا

  • لاہور / کراچی /اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا ۔ وفاقی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے موسم سرد ہو گیا جبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی جس […]

  • پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری

    لاہور: (ملت+اے پی پی) گلگت سے لے کر کراچی تک ٹھنڈ ہی ٹھنڈ ہے۔ پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اسلام آباد ، لاہور اور کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے پہاڑ ، راستے ، عمارتیں ، درخت سب […]

  • جنرل (ر) راحیل شریف 39ملکی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ مقرر

    لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 39ملکی اسلامی فوجی اتحادکے سربراہ مقرر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ موجودہ حکومت کو اعتماد میں لینے کے بعد کیا گیا ، اسے پہلے پاکستان میں حتمی شکل دی گئی۔ ایسی […]

  • نسوار اور پان؛ 78 پاکستانی سعودی جیلوں میں قید

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی نے خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے نائیکوپ کارڈ ختم کرنے کی سفارش کرتے ہوئے اس سلسلے میں ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کی ہے جو اجلاس کے منٹس کے ساتھ وزارت داخلہ […]

  • پی آئی اے طیارے کی ٹکر

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ٹورنٹو کے پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر فرانس کے جہاز کے پر کو زخمی کرنے والا پی آئی اے کا جہاز آج رات 12 بجکر 25 منٹ پر لاہور پہنچ رہا ہے۔ پی کے 790 پر آنے والے 300 سے زائد مسافروں کو تین راتیں ٹورنٹو کے ہوٹل میں ٹھہرانا پڑا۔ […]

  • پاکستان نے بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں جمع کرا دیئے

    نیویارک: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے پاکستان میں بھارتی مداخلت اور دہشتگردی سے متعلق ڈوزیئر سیکرٹری جنرل کے حوالے کیا۔ ڈوزیئر میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان میں بھارت کی مداخلت بند کرائے۔ ڈوزیئر میں بلوچستان، فاٹا اور کراچی میں بھارتی مداخلت کے ثبوت شامل ہیں۔ […]

  • اب تک نواز شریف خود کو کلین ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں: سراج

    پشاور: (ملت+اے پی پی) المرکز اسلامی پشاور میں جماعت اسلامی کے دو روزہ شوریٰ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ دیتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ججز کے ریمارکیس مثبت ہیں، عدلیہ حکومت کو تمام دستاویزات پیش کرنے کا حکم دے سکتی ہے۔ ان کا کہنتا تھا کہ پاناما لیکس کیس میں […]

  • اورنج لائن ٹرین منصوبہ، مشینری اور آلات کی درآمدت پر ڈیوٹی کی چھوٹ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ مشینری اور آلات کی درآمد پر ٹیکس اور ڈیوٹی کی چھوٹ کی تجویز وزارت منصوبہ بندی نے پنجاب حکومت کی درخواست پر پیش کی تھی۔ ای سی سی کے فیصلے کے تحت کراچی، پشاور اور […]