خبرنامہ پاکستان

بھارت کے بیلسٹک میزائل کے مقابلے میں پاکستان کی مدد کریں گے، چین

  • نئی دلی / بیجنگ:(ملت+اے پی پی) چین کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل بنانے کا سلسلہ بند نہ کیا تو بیجنگ بھی اسلام آباد کو اسی قسم کے میزائلوں کی تیاری میں مدد فراہم کرے گا۔ چین کے سرکاری جریدے ’گلوبل ٹائمز‘ کے ایک حالیہ اداریے کا حوالہ دیتے ہوئے […]

  • مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل قاتلانہ حملے میں زخمی

    لندن: (ملت+اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن یوکے کے صدر اور فیڈرل کمشنر فار اوور سیز پاکستانیز زبیر گل کے گھر پر نا معلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں زبیر گل شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا […]

  • ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کی پیشگوئی

    لاہور: (ملت+اے پی پی) محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، خیبرپختونخوا، فاٹا اور کوئٹہ میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کی توقع ہے۔ وقفے وقفے سے بارش کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی […]

  • مصر میں پھنسے 4 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

    کراچی: (ملت+اے پی پی) مصر کی بندرگاہ پر واجبات کی ادائیگی کے منتظر کویتی جہاز ایم وی اے آکاز کے عملے کے 17 پاکستانیوں میں سے 4 پاکستانی گھریلو مسائل کے باعث وطن واپس آ گئے۔ پاکستان پہنچنے والوں میں تنویر احمد، عمر غوری، محمد طارق اور سمیع اللہ شامل ہیں۔ کراچی ایئر پورٹ پر […]

  • نگران حکومت میں کوئی دلچسپی نہیں: شاہ محمود

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہو گی جمعتہ المبارک کے روز دلائل مکمل کر لیں۔ سپریم کورٹ کا بنچ انتہائی سنجیدگی سے کیس سن رہا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک […]

  • مشرق وسطیٰ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    مشرق وسطیٰ: (ملت+اے پی پی) منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، بلوچستان میں کوسٹ گارڈ نے کروڑوں روپے مالیت کی چرس اور شراب کی بوتلیں پکڑلیں ۔ ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں دو مختلف کارروائیاں کیں۔ پہلی کاروائی پسنی میں مکان کی تلاشی […]

  • پلی بارگینگ قانون پر شدید تنقید

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی احتساب کے 1999کے پلی بارگینگ قانون میں ترمیم کیلئے 20 رکنی پارلیمنٹری کمیٹی قائم کر دی ، کمیٹی 3ماہ کے اندر اپنی رپورٹ جمع کرائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سرادار ایاز صادق نے چیئرمین سینٹ اور پارلیمارنی […]

  • طیبہ تشدد کیس؛ کورٹ نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) طیبہ تشدد کیس میں رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ جمعرات کو کم سن گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ جمع کرائی گئی رپورٹ میں صلح نامہ‘ پولیس کی تفتیش‘ ایڈیشنل سیشن جج […]