خبرنامہ پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت اچانک خراب

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسپتال داخل کیا گیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پتے میں تکلیف اور شوگر کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم درانی نے […]

  • یوسف رضا گیلانی کی عبوری ضمانت کی توثیق

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ کرپشن سکینڈل کے 5 مقدمات میں یوسف رضا گیلانی کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی ، کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے 5 مقدمات میں عبوری ضمانت کو مستقل کرنے کی درخواست کی […]

  • پاکستان تیزی سے طے کر رہا ہے: معین الحق

    پیرس:(ملت+آئی این پی) فرانس میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور فرانس کے درمیان اعلی تعلیم کے شعبوں خاص طور پر انجینئرنگ، منیجمنٹ اور تحقیقاتی شعبوں میں پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے حصول کے میں تعاون کی وجہ سے پاکستان میں صنعتی اور مواصلاتی شعبوں […]

  • عدالت کے کسی فیصلے کے خلاف نہیں جائیں گے،عمران

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے غیررسمی گفتگو کے دوران کہا کہ وزیر اعظم کے خلاف کیس اعلیٰ عدلیہ میں زیر سماعت ہے اور دوران سماعت کسی کیس پر تبصرہ کرنا نہیں چاہتے کیونکہ یہ مناسب نہیں ، عمران […]

  • پی آئی اے کے طیارے کی فراہمی پر وضاحت طلب

    سینیٹ:(ملت+اے پی پی) کی سب کمیٹی نے اسرائیلی فلم کیلئے پی آئی اے کے طیارے کی فراہمی پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ سینیٹ کی سب کمیٹی برائے پی آئی اے کا اجلاس پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی میں منعقدہوا، اجلاس میں پی آئی اے کے ڈائریکٹرز اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس […]

  • ٹورنٹو: پی آئی اے کا طیارہ فرانسیسی جہاز سے ٹکرا گیا

    ٹورنٹو: (ملت+اے پی پی) ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ ٹیکسی کرتے ہوئے ایئر فرانس کےطیارے سے ٹکرا گیا جس سے طیارے کے پروں کو نقصان پہنچا تاہم مسافر محفوظ رہے۔ حادثہ ٹورنٹو سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 789 کو ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پیش آیا ،ترجمان ایئرپورٹ کے […]

  • اسد عمر کی دوران سفر اچانک طبیعت خراب

    کراچی: (ملت+ پی پی) پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق سینئر رہنما اسد عمر اسلام آباد میں پانامہ کے حوالے سے پارٹی اجلاس کے بعد پرواز پی کے 319 کے ذریعے کراچی آرہے تھے کہ اچانک ان کی طبیت خراب ہو گئی جس کی اطلاع پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو دی۔ اسد عمر جب کراچی […]

  • شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 89 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

    لاہور: (ملت+اے پی پی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی 89 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی۔ ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ملک کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں ۔ ان کے والد سر شاہنواز بھٹو […]