اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی) سندھ کے ضلع نوابشاہ میں شہید بے نظیربھٹو مدر اینڈ چائلد ہیلتھ کیئرسنٹر کے قیام کیلئے آئندہ مالی سال 2017-18ء میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت 27کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔پی ایس ڈی پی کی رپورٹ کے […]
اھم خبریں
پی ایس ڈی پی کے تحت نوابشاہ میں شہید بے نظیربھٹو مدر اینڈ چائلد ہیلتھ کیئرسنٹر کے قیام کیلئے 27کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز مختص
-
سی پیک کے تحت گوادر میں صاف پانی کی فراہمی کے لئے 70کروڑ روپے کا بجٹ مختص
اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک ) کے تحت گوادر میں صاف پانی کی فراہمی کے لئے آئندہ مالی سال 2017-18ء کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت 70کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے ۔ پی ایس ڈی پی […]
-
تھاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 19 کروڑ 40لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے
اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی) آئندہ مالی سال تھاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 19 کروڑ 40لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔جمعہ کو جاری ہونے والے پی ایس ڈی پی کے مطابق 4ہزار میگا واٹ کا یہ منصوبہ بٹگرام میں مکمل کیا جائے گا۔
-
چشمہ میں نیوکلیئرپاور پراجیکٹ کیلئے 7ارب11کروڑ10 ہزار روپے کا بجٹ مختص
اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی) بجلی کی پیداوارمیں اضافہ کیلئے پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے زیرانتظام چشمہ میں نیوکلیئرپاور پراجیکٹ کے یونٹ 3 اور4 کی تکمیل کیلئے آئندہ مالی سال 2017-18ء کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت 7ارب11کروڑ10 ہزار روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے […]
-
پٹرولیم اور قدرتی وسائل ڈویژن کی 6مختلف سکیموں کیلئے55کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد مختص
اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی) آئندہ مالی سال 2017-18ء کے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت پٹرولیم اور قدرتی وسائل ڈویژن کی 6مختلف سکیموں کے لئے 55کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد مختص کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری ہونے والے پی ایس ڈی پی کے تحت […]
-
پی ایس ڈی پی کے تحتکیڈڈ ڈویژن کیلئے 5 ارب 18 کروڑ 84 لاکھ روپے مختص
اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی) وفاقی حکومت کے آئندہ مالی سال 2017-18ء کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت کیڈ ڈویژن کیلئے 5 ارب 18 کروڑ 84 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ کی 4 جاری اور […]