اھم خبریں

احد چیمہ کے خلاف لیپ ٹاپ اسکیم سے متعلق بھی تحقیقات شروع

  • احد چیمہ

    احد چیمہ کے خلاف لیپ ٹاپ اسکیم سے متعلق بھی تحقیقات شروع لاہور:(ملت آن لائن+اے پی پی) نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف لیپ ٹاپ اسکیم سے متعلق بھی تحقیقات شروع کردیں۔ نیب نے لاہور ڈیولیپمنٹ اتھارٹی کےسابق ڈائریکٹر احد چیمہ کو 21 فروری کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کی […]

  • زباں بندی کے فیصلے صرف پاکستان میں آتے ہیں، نواز شریف

    زباں بندی کے فیصلے صرف پاکستان میں آتے ہیں، نواز شریف اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ احتجاج سب کا حق ہے سب کے یکساں حقوق ہیں کسی کی زبان بند نہیں کرسکتے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے […]

  • نواز شریف،

    نواز شریف، مریم کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس

    نواز شریف، مریم کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن+اے پی پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ […]

  • پاکستان اقوام

    پاکستان اقوام متحدہ این جی اوز کمیٹی، یونیسف ایگزیکٹو بورڈ کیلئے منتخب

    پاکستان اقوام متحدہ این جی اوز کمیٹی، یونیسف ایگزیکٹو بورڈ کیلئے منتخب لاہور:(ملت آن +اے پی پی )پاکستان کو اقوام متحدہ کی این جی اوز کمیٹی کا رکن منتخب کرنے کے ساتھ ساتھ یونیسف ایگزیکٹو بورڈ کے لیے بھی دوبارہ منتخب کرلیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری کیے گئے […]

  • شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت

    شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت اسلام آباد:(ملت آن لائن) شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جاری ہے ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں جب کہ نامزد تینوں […]

  • تحریک انصاف نے

    تحریک انصاف نے نگراں وزیراعظم کے لیے نام تجویز کر دیے

    تحریک انصاف نے نگراں وزیراعظم کے لیے نام تجویز کر دیے لاہور:(اے پی پی+ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر نعیم الحق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک عشرت حسین کے نام تجویز کر دیئے ہیں۔ برطانوی […]