تجارتی

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

  • بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، زرمبادلہ مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدرمیں 106بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.8790کی شرح پر بند ہوا ۔

  • عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی

    لندن (ملت + اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ گذشتہ روز لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.5فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 1128.05 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ یو ایس گولڈ کے تحت قیمتوں میں4.50 ڈالر فی اونس […]

  • خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    نیویارک (ملت + اے پی پی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز برینٹ کروڈ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 52سینٹ فی بیرل کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 55.60 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ امریکی […]

  • بھارت 1.5ملین ٹن چینی درآمد کرے گا

    دبئی (ملت + اے پی پی) بھارت جاری مالی سال کے دوران 1.5ملین ٹن چینی درآمد کرے گا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ بات ملک میں شوگر ٹریڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے بتایا کہ رواں سال ملک میں چینی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے 1.5ملین ٹن اضافی چینی کی ضرورت ہوگی۔ انہوں […]

  • ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

    کوالالمپور (ملت + اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں پام آئل کی مارکیٹ مستحکم ہے اورکاروباری ہفتے کے آخری روز بھی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا۔ گذشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت پام […]

  • تھائی لینڈ کی حکومت کا چینی پر زرتلافی ختم کرنے کا فیصلہ

    بنکاک (ملت + اے پی پی) تھائی لینڈ کی حکومت نے چینی پر زرتلافی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تھائی لینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت زراعت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ حکوتم نے اس سال کے آخر تک چینی پر زرتلافی کا سلسلہ ختم کرنے اور اندرونی سطح پر قیمتوں پر […]