تجارتی

ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی

  • ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گذشتہ دو روز کے دوران ایشیائی مارکیٹ میں ربڑ کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا تھاتاہم کاروباری ہفتے کے آخری روز قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں 1.8فیصد کی کمی […]

  • عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں کمی

    لندن (ملت + اے پی پی) عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں 0.2فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 5917 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں 0.9فیصد کا اضافہ دیکھنے […]

  • SNGPL for judicious use of ga

    امریکا میں گرم موسم کی پیشنگوئی، قدرتی گیس کی قیمتوں میں ریکارڈکمی

    نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکا میں گرم موسم کی پیشنگوئی کے بعد قدرتی گیس کی قیمتوں میں ریکارڈکمی ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق رواں سال کے آغاز سے لے کر اب تک قدرتی گیس کی قیمتوں میں مجموعی طور پر30فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کی فی ملین برٹش تھرمل یونٹس […]

  • امریکا میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ

    شکاگو (ملت + اے پی پی) امریکا میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی بنیادی وجہ مصرکی جانب سے خریداری کیلئے آرڈر کی وصولی بتائی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز شکاگوبورڈ آف ٹریڈ کے تحت گندم کی قیمتوں میں مجموعی طور پر3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مئی کیلئے […]

  • یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتیں 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

    ہیمبرگ (ملت + اے پی پی) یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتیں 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز پیرس میں یورو نیکسٹ کے تحت گندم کی قیمتوں میں 3 یورو فی ٹن کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 177.25یورو میں طے پائے […]

  • بھارت میں سویا آئل کی قیمتوں میں اضافہ

    نئی دہلی (ًٌٹ + اے پی پی) بھارت میں سویا آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کموڈیٹی اینڈ ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت گذشتہ روز سویا آئل کی قیمتوں میں 1.3فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 663 روپے یا 9.95 ڈالر فی […]