تجارتی

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

  • بیجنگ (ملت +‌آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ کے مطابق چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔ زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 182بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور چینی یوآن 6.8889کی شرح پر بند ہوا ۔

  • ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ میں اضافہ

    ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ منگل کو 11388 ہانگ کانگ ڈالر فی ٹائل پر بند ہوئے ، یہ نرخ گذشتہ کاروباری روز کے نرخ سے 42ہانگ کانگ ڈالر کم ہیں ۔ یہ بات چین کی سونے کی تبادلہ کی سوسائٹی نے بتائی ہے ۔

  • چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو اضافے پر بند ہوا

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو اضافے پر بند ہوا ، جون 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.1فیصدکے اضافے سے 99.0یوآن (14.35 امریکی ڈالر ) ،ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ0.08فیصد کے اضافے سے 98.2یوآن جبکہ دسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ0.1فیصد کے اضافے سے 97.6یوآن پر بند ہوا ۔یہ کنٹریکٹ متعینہ […]

  • چینی سٹاکس منگل کو اضافے پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی سٹاکس منگل کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.33 فیصدکے اضافے سے3261.61پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.52فیصدکے اضافے سے 10586.62پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.37فیصد کے اضافے سے 1961.06پوائنٹس پر بند ہوا ۔

  • ہانگ کانگ سٹاکس اضافے پر بند ہوئے

    ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس ایکس چینج میں 56.11پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو گذشتہ روز سے 0.23فیصد زیادہ ہے ، گذشتہ روز ہانگ کانگ سٹاکس 24558پواائنٹس پر بند ہوئے ۔

  • چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ، زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 73بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.9071کی شرح پر بند ہوا ۔