تجارتی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 8 دن کی مندی کے بعد بڑھنے شروع ہو گئے

  • سنگاپور (ملت + اے پی پی) عالمی و ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گذشتہ آٹھ میں فرش پر لگنے کے بعد جمعرات کو خام تیل کے امریکی ذخائر میں کمی آنے کی اطلاعات کے ساتھ اوپر اٹھنے شروع ہوگئے۔سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت امریکی کروڈ( ڈبلیو ٹی آئی)کی مئے […]

  • ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر ڈگمگا گیا

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) امریکی فیڈرل بینک کی جانب سے مرکزی شرح سود میں اضافے نے ایشیائی فوریکس میں ڈالر کو گرا دیا جبکہ ڈچ انتخابات میں یورپین مخالف سیاسی جماعت کی نشتوں کی شرح میں کمی نے یورو کو باؤنس دیدیا۔ٹوکیو فوریکس میں ایشیاء کی چھے بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر […]

  • عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

    لندن (ملت + اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی بنیادی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود کے بارے میں غیر یقینی صورتحال ہے ۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2فیصد کا اضافہ ریکا رڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری […]

  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    نیو یارک (ملت + اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے تناظر میں عالمی ادا روں کی جانب سے رواں سال کے دوران خام تیل کے ذخائر میں کمی کی پیشنگوئیوں کے بعد […]

  • ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

    کوالالمپور (ملت + اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ گذشتہ روز برسا ملائیشیاء ڈیرویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 2.4فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 2817رنگٹ یا 633.60ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران […]

  • ایشیائی مارکیٹ میں ربڑ کی قیمتوں میں اضافہ

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں ربڑ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران ربڑ کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 1.5فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد قیمتیں ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں اگست کیلئے ربڑ […]