خبرنامہ کھیل

میلبورن ٹیسٹ، پاکستان دل ہی نہیں میچ بھی جیتنے کا خواہاں

  • میلبورن:(ملت+اے پی پی) میلبورن میں پاکستان صرف دل ہی نہیں، میچ بھی جیتنے کا خواہاں ہے، کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ برسبین میں فائٹ بیک کے بعد مہمان کرکٹرز کا اعتماد اور اپنی صلاحیتوں پر یقین بڑھ گیا، فتح کیساتھ سیریز میں واپسی کیلیے پرعزم ہیں، باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں بھاری میزبان کراؤڈ […]

  • دھونی بھی رنگین بیٹ استعمال کرتے نظر آئیں گے

    نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ کے دوران بھارتی محدود اوورز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی جانب سے ’رنگین‘ بیٹ استعمال کیے جانے کا امکان ہے۔ وہ جس اسپورٹس مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی کے برانڈ ایمبیسڈر ہیں اس نے انھیں اگلے سیزن میں رنگین بیٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ […]

  • چیپل کا بھی کک کو کپتانی سے رخصت کا مشورہ

    میلبورن: (ملت+اے پی پی) ای این چیپل نے الیسٹر کک کو قیادت چھوڑنے کا مشورہ دیدیا، سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹرکا کہنا ہے کہ انگلش اوپنر قدامت پسندی کا شکار کپتان ہیں، ایک بار حریف ٹیم حاوی ہوجائے تو ان کے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں۔ ای این چیپل نے اپنے ایک کالم میں الیسٹرکک کے […]

  • کرکٹ بورڈ کے الوداعی میچ کا محتاج نہیں؛ آفریدی

    پشاور: (ملت+اے پی پی) سابق ٹی ٹوینٹی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ 20 سال کرکٹ کھیلنے کے بعد یہ بات زیب نہیں دیتی کہ پی سی بی سے الوداعی میچ مانگوں میں کسی میچ کا محتاج نہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ 20 سال تک کرکٹ کھیلنے کے بعد یہ زیب نہیں […]

  • میلبورن ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کریں گے، مصباح الحق

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی سے اعتماد بحال ہوا ہے دوسرے ٹیسٹ میں جیت کا عزم لے کر میدان میں اتریں گے۔ میلبورن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا […]

  • برسبین کی دوسری اننگز سے اعتماد بحال ہوا ،سمیع اسلم

    پاکستان:(ملت+اے پی پی) کے اوپنر سمیع اسلم کا کہنا ہے برسبین کی دوسری اننگز سے اعتماد بحال ہوا ، اس اعتماد کا میلبورن میں فائدہ ہو گا۔ سمیع اسلم نے کہا کہ پاکستان ٹیم میلبورن میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کھیلے گی،میلبورن اور سڈنی کی کنڈیشنز پاکستان کے لیے فائدہ مند ہوں گی۔ انہوں […]