خبرنامہ کھیل

بال ٹیمپرنگ الزام، فاف ڈوپلیسی کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

  • جنوبی افریقا:(ملت+اے پی پی) کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی کی بال ٹیمپرنگ کے الزام میں جرمانے اور پوائنٹس عائد کرنے کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی ہے۔ آزاد جوڈیشل کمشنر مائیکل بیلوف نے ڈوپلیسی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی شق بیالیس اعشاریہ تین کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزا کے […]

  • پاکستان کرکٹ ٹیم کی میلبورن میں بھرپور ٹریننگ

    پاکستان:(ملت+اے پی پی) کرکٹ ٹیم نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹریننگ کی۔ فاسٹ پچ کے لیے بلے بازوں کا خصوصی سیشن ہوا، طبیعت کی خرابی کے باعث سہیل خان نے ٹریننگ میں حصہ نہیں لیا ،کل حصہ لینے کا امکان ہے ،بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کہتے ہیں محمد عامر کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے […]

  • پاکستان میلبورن میں روٹھی قسمت کو منانے کیلیے کوشاں

    میلبورن: (ملت+اے پی پی) پاکستان میلبورن میں روٹھی قسمت کو منانے کی کوشش کرے گا، ایم سی جی کے تاریخی وینیو پر گرین کیپس 35 برس سے کامیابی کو ترس رہے ہیں، دوسرے ٹیسٹ کی تیاریوں سے قبل بدھ کو پاکستان ٹیم نے آرام کو ترجیح دی. میلبورن کے میدان پر پاکستان کو 35 سال […]

  • ایشین بلاک کی بحالی کیلئے بھارت کو پاکستان سے رابطہ جوڑنے کا مشورہ

    لاہور:(ملت+اے پی پی) چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے ایشین بلاک کی بحالی کیلیے بھارت کوپاکستان سے رابطہ جوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان نے کہا کہ دنیائے کرکٹ میں ’ ایشین بلاک‘ کو دوبارہ فعال کرنے کیلیے پاکستان اور بھارت کے درمیان قریبی تعلقات ضروری ہیں، پی سی بی […]

  • ثقلین کے انگلش اسپن کوچ بننے کا راستہ صاف ہونے لگا

    چنئی: (ملت+اے پی پی) ثقلین مشتاق کے انگلش اسپن کوچ بننے کا راستہ صاف ہونے لگا، کپتان الیسٹرکک نے بھی اپنے بورڈ سے کسی فل ٹائم تقرری کا مطالبہ کردیا، ان کا کہنا ہے کہ جب تک ثقلین ٹیم کے ساتھ رہے اسپنرز کی کارکردگی بہتر رہی۔ انگلینڈنے دورئہ بھارت میں ابتدائی معرکے کیلیے سابق […]

  • مصباح الحق نے آئی سی سی اسپرٹ ایوراڈ جیت لیا

    دبئی: (ملت+اے پی پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے سال 2016 کے لئے آئی سی سی اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ جیت لیا۔ آئی سی سی نے 2016 کے لئے اسپرٹ آف کرکٹ کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق مصباح الحق کو یہ […]