قومی دفاع

پاک بھارت مذاکرات معطل نہیں ہوئے، بھارتی وزارت خارجہ

  • نئی دلی:(آئی این پی) بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کی اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے پاکستانی تفتیشی ٹیم کے دورہ پٹھان کوٹ کو مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات معطل نہیں کیے گئے […]