قومی دفاع

طالبان رہنماپاکستان میں اپنے محفوظ ٹھکانوں میں اہم اجلاس منعقد کررہے ہیں:افغان آرمی چیف کا الزام

  • کابل(آئی این پی) افغان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قادم شاہ شاہیم نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان گروپ کے رہنماپاکستان کی سرزمین پر اپنے محفوظ ٹھکانوں میں اہم ملاقاتیں کررہے ہیں،امید ہے پاکستان افغان مشرقی صوبوں میں شتعال انگیز کاروائیوں کو فوری طور پر بند کردے گا۔بدھ کو افغان میڈیاکے مطابق آرمی چیف […]

  • جرائم پیشہ افراد ،ڈاکوؤں اور دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ضرب آہن فائنل راونڈ میں داخل

    ملتان(آئی این پی)جنوبی پنجاب میں جرائم پیشہ افراداور دہشت گردوں کے سہولت کاروں ،ڈاکوؤں کیخلاف کچہ کے علاقوں میں شروع کیا گیا آپریشن ضرب آہن فائنل راونڈ میں داخل ہوگیا۔چھوٹو کینگ کیخلاف جاری آپریشن کے گیارہویں روز پولیس پیش قدمی کرتے ہوئے راجن پور کے علاقہ کچا جمال کے علاقے میں داخل ہوگئی،چھوٹو کینگ اور […]

  • کورکمانڈر راولپنڈی کا گلگت بلتستان کے متاثرہ علاقوں کادورہ

    راولپنڈی:(اے پی پی) کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر اقبال نے حالیہ بارشوں اور لینڈسلائڈنگ سے متاثرہ گلگت بلتستان کے علاقوں کادورہ کیا اور پاک فوج کی جانب سے متاثرین کے لیے کھانے پینے کی اشیاء وزیراعلی کے سپرد کیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرراولپنڈی لیفٹنٹ جنرل ملک ظفر اقبال نے پاک فوج […]

  • پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات سے منسلک این آئی اے کے مقتول افسر تنزیل احمد کی بیوی دم توڑگئی

    نئی دہلی(آئی این پی )پٹھانکو ٹ حملے کی تحقیقات سے منسلک بھارتی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے ) کے مقتول مسلمان افسر تنزیل احمد کی بیوی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔بھارتی میڈیا کے مطابققومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے ) کے مقتول مسلمان افسر تنزیل احمد کی بیوی فرزانہ نئی دہلی […]

  • دہشت گردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑنا چاہئے ،سرتاج عزیز

    استنبول:(اے پی پی)مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات اور تقاریر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑنا چاہئے مشکلات کے اس دور میں مسلم امہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔ استنبول میں او آئی سی وزارتی کونسل کے اجلاس سے […]

  • بھارت امریکا ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرینگے،معاہدے پراتفاق

    نئی دہلی:(اے پی پی)امریکا اور بھارت کے درمیان لاجسٹک سپورٹ معاہدے کے اصولوں پر اتفاق ہوگیا ہے، معاہدے کے تحت دونوں ممالک عسکری مقاصد کیلیے ایک دوسرے کی فوجی بیسز استعمال کر سکیں گے، نئی دہلی میں امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان […]