استور:(اے پی پی)گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی دوبارہ لوٹ آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں گزشتہ روز سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسہ شروع ہوا تھا جو تاحال جاری ہے ۔اس وقت ضلع استور کے میدانی […]
گلگت بلتستان خبریں
استور:گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں بارشوں کا سلسہ جاری، سردی دوبارہ لوٹ آئی
-
گلگت بلتستان میں برف باری اور بارش کا سلسلہ جاری
گلگت:(اے پی پی)گلگت بلتستان میں تین دن سے برف باری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے جاری ہے ،برفانی تودہ گرنے سے استور سے راولپنڈی اور گلگت کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا اورکوستان اورہربن کےمقام پر لینڈسلائیڈنگ کےباعث شاہراہ قراقرم بند ہوگئی۔ بالائی علاقے ایک بار پھر برف سے ڈھک گئے ہیں ، گلگت […]
-
گلگت بلتستان میں بارش اوربرفباری کے نئےسلسلے کا آغاز
گلگت:(اے پی پی)گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز ہوگیا ہے،جس کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گلگت بلتستان میں بارشیں اور بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی بڑھ گئی ہے۔ جبکہ استور، چلاس، کوہستان، دیامر اور اسکردو سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں کے بعد […]
-
پی آئی اے کا گلگت بلتستان کے لئے چار مزید پروازیں شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد:(اے پی پی) قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) نے اسلام آباد اور گلگت بلتستان کے لئے چار مزید پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق پیر سے اسلام آباد سے سکردو اور گلگت کے لئے پروازیں ہر پیر اور جمعرات کو چلائی جائیں گی۔ پی آئی […]
-
مسلم لیگ ن کے وفدکی وزیر اعلی گلگت بلتستان سے ملاقات،عوامی مسائل بارے تبادلہ خیال
استور:(اے پی پی) مسلم لیگ ن ضلع استور کے سیکرٹری جنرل محمد سلیم کی سربراہی میں ن لیگ کے وفد نے وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران استور میں پارٹی کی صورت حال اور عوامی مسائل بارے آگاہ کیا گیااور وزیر اعلی کو استور کے دورے کی دعوت بھی […]
-
وزیر اعلی گلگت بلتستان کی قیادت میں خطے کی ترقی کا عمل جاری ہے، محمد اقبال
استور ۔(اے پی پی) صوبائی وزیر تعمیرات عامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان تعمیر و ترقی کے ہیرو ہیں جن کی قیادت میں خطے کی ترقی کا عمل جاری ہے ۔اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت اپنی ذمہ داری کو […]